عمران خان کے قتل کے منصوبے کے بیان پر، پنجاب حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ انہیں آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات: DailyJang imrankhan PTI

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اپنے قتل کے منصوبے پر بیان کے بعد پنجاب حکومت نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔انہیں آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتلعمران خان کے بیان پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے عمران خان کی جانب سے ان پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملوں کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے گا۔

نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کی مکمل انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو خود ھوا کے دوش پر ھوں ان کے اقدام قابل قبول ھونگے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈگی والے کتے ڈاکو شوباز تیرا یوم حساب ہو گا باجرے کے پالتو Es bgairat boot polshiyo ko hum Pakistan ka sub se bara terrorist declare krty han... Shobazo...kub tk bchy ga bgairat😡 اس بھونکنے والے کتے کی شکل سے بھی نفرت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر درج دہشت گردی کیسز کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مجھے یہ پلاننگ کرنی ہو گی کہ مجھے کیا بولنا چاہیے اور کیا نہیں بولنا چاہیے. MuhammadQasimDreams 8
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات اور نیب نوٹسز پر حفاظتی ضمانتیں منظورمینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم، اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع TTPTI یہ سب کچھ دیکھ کر محمد خان بھٹی کی باتیں سچ لگ رہی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، حکومت کا معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہعمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، حکومت کا معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ Imrankhan PTI PDM PPP PMLN Islamabad Punjab Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »