عمران نے جو معاہدے کیے انکی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے : مریم نواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران نے جو معاہدے کیے انکی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے : مریم نواز Imrankhan Maryamnawaz

بہاولپور میں چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے بہت عزت سے نوازا، شکر گزار ہوں، عوامی رابطہ مہم مسلم لیگ ن کی قوت میں اضافہ کرے گی ، نواز شریف بہت جلد وطن واپس آئیں گے، انہوں نے تیاری بھی شروع کر دی ہے لیکن حتمی تاریخ نہیں بتا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ، ہمارا بیانیہ حقائق پر مبنی ہے ، آج کل بڑا انتقام کا شور مچا رہے ہیں، میں اور حکومت انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، اگر جرم کیا ہے تو سزا ملنی چاہیے، ناحق کسی کو پکڑنے کے حق میں نہیں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنی بے شرم عورت ہے یہ معاہدے اب کر رہے ہیں اور نام ہمارے خان کا لے رہی ہے

جب آپ کے ہاتھ بندھے ہیں ملک پر اتنا قرض ہے اپ لوگ بے بس ہو اور رہو گے تو آپ کو حکومت دے کر اربوں روپے zaya کرنے کا فائدہ

This is your auqaat 👇👇

بیغیرتی اپنی شکل کے ساتھ 🖐🏻

Jhooti

Lanti dunya team ek b insan nehe sub lalchi

Lanti channel apne trp dakh or down hoge insha'Allah

آپ کو کس نے کہا تھا کہ اڑتا تیر پکڑو اب دنُ رات روتے ہو۔

نانی 420 اب کوئی جھوٹ نہیں چلے گا

Iska matlb khan is perfact

nani 420 chorny surgary be imran khan ky kahny py karwa ky ahye hy,,

عمران خان نے 2019 میں معاہدہ کیا تھا اب موجودہ امپورٹڈ حکومت نے معاہدہ کیا ھے اگر اسحاق ڈار جیسا افلاطون پاس ھے تو IMF کے پاس جانے کی ضرورت کیا ھے لوگوں کو پٹواری سمجھ رکھا ھے کہ جو کہیں گی وہ مان لیں گے

yah samajhti ha kah yah jhoot bolti jaye gi aur awam yaqeen kerti jaye gi.

Bat py goor krain

Kisi khoti ki bachi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نے جو معاہدے کیے انکی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے : مریم نوازبہاولپور : (دنیا نیوز) چیف آرگنائزر ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدے کیے اس کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا: مریم نوازنواز شریف اور شہباز شریف نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچایا ہے، مریم نواز پاکستانیو کدی ہنس وی لیا کرو😂😂🤣🤣 Hahahahahhahahahahahahah muhubut k liya siyaasut zaroorii nahi hotiii madam kuttiya maryam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے ہاتھ باندھ دیے عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے : مریم نواز03:30 PM, 2 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, بہاولپور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تیاریاں شروع کردی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کا پارٹی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔لاہور میں PTI_Org ImranKhanPTI In the book ‘Reham Khan’ written by ex-wife of Pakistan cricketer turned politician Imran Khan, the author has alleged that Imran is a womaniser, regular drug abuser, used to beat her and had a live-in relationship with a married man.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے: مریم نواز شریفبہاولپور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے۔ 😃 Lol اول درجے کی گشتی ہے ۔ جھوٹ کی ماں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں، عمران خاناسمبلیاں تحلیل کرنا میری بہترین حکمت عملی تھی، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آ چکی ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial AsifAliZardari ShehbazSharif pmlngovt pppppp DailyJang بہت ہی گھٹیا انسان ہو۔۔پہلے شہبازشریف کے ہتک عزت کے دعوے سے بھاگ گۓ اور أج اپنی بیٹی ٹیریان کے کیس سے بھاگ گۓ بڑھکیں تو مارتے ہو لیکن اندر سے کتنے بزدل اور ڈرپوک انسان ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »