عمران خان کیخلاف ’’گستاخی ‘‘کرنے پرصوبے کا بڑا عہدیدارفارغ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے چیئرمین کیخلاف بات کرنے پر کے پی کے افسروں کو فارغ کیا جانے لگا ،واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پروونشل

پی ٹی آئی کے چیئرمین کیخلاف بات کرنے پر کے پی کے افسروں کو فارغ کیا جانے لگا ،واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ڈائریکٹر جنرل پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گُل کو عہدے سے ہٹا دیا۔

اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرصاحب گل نے عمران خان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا الفاظ استعمال کیےتھے۔ڈاکٹر صاحب گل 19اگست 2022کوڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسزاکیڈمی تعینات تھے، انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے متعلق توہین آمیزمیسج بھیجے اور ‘منیجمنٹ کیڈرایسوسی ایشن‘ کے نام والےگروپ میں میسج کرکے عمران خان کومذہبی وابستگی پربدنام کیا۔

اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرصاحب گل نے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ کی ہدایات کے باوجود گورنمنٹ سرونٹس کنڈکٹ رولز 25، 28 اور34اے کی خلاف ورزی کی۔گریڈ 20 کے ڈاکٹر صاحب گُل کو ڈائریکٹوریٹ آف جنرل ہیلتھ سروسزرپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور ڈاکٹر سعید گُل کو ڈی جی ہیلتھ کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈی جی پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گل کا کہنا تھاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف کوئی بھی پیغام یا میسج نہیں کیا، محکمے نے زیادتی...

پاکستان تحریک انصاف میرےخلاف ہے، برطرفی کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا، میں سرکاری ملازم ہوں تمام حقائق سے بخوبی آگاہ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیر نو سال سے وہیں تھا ناں سمجھ جاتا شہد کا رسیا تعلیم کھا گیا جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات