عمران خان، زرداری کے مقابلے میں نواز شریف پسندیدہ سیاستدان ہیں: اداکارہ نمرہ خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ نمرہ خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وزیراعظم عمران خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری کے مقابلے میں اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔

اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں نجی چینل کے شومیں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے ملک کے تین بڑے سیاستدانوں مسلم لیگ کے نواز شریف، پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدان آصف زرداری اور وزیراعظم عمران خان کا نام لے کر پوچھا کہ ان میں سے کون سے سیاستدان آپ کے پسندیدہ ہیں؟

میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ نمرہ خان نے آصف زرداری اور عمران خان کے مقابلے میں نواز شریف کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا اور اس کی وجہ بتائی کہ لاہور بہت خوبصورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

X

Hahahaha🤣

Shame on you support to the Corrupt thief politician Nawaz Shareef.

Never heard of her, adakara my ass

سعدرضوی_کورہاکرو

Who is nimra khan

Wrong

Okay😂😂😂😂

سات سلام ہیں تمہاری صحافت کو میاں عامر۔

یہ نمرہ خان وہی ہے جس کے ٹوٹے لیک ہوئے تھے لیکن کافی عوام کے پسندیدہ نہیں تھے۔۔۔

Aur duniya news KO yaqenan Maryam ny btaya hoga?

hinaparvezbutt Who ever she is..i dont know her & she doesn't represent Pakistan 😝🖐️

اب یہ کون ہے

So what? who is nimra and what her statement value ۔۔۔۔ tum logo sy ziada jahil dekha b nhi, this has zero importance.

Blkl corruption main😂

Yes agreed.

Saray Pakistan k awaz SIRF NAWAZ SIRF NAWAZ INSHALLAH

Nimra khan kiya cheez ha do takay ki acter nai

I love Mian M Nawaz sharif❤

😍😍

Nawaz sharif

Jahil ourat

چور نواز چور

لعنتی عورت . . چور کو سپورٹ کرتی ہے . ✋🏽✋🏽✋🏽✋🏽

کیونکہ یہ نائٹ شفٹ کے سب سے زیادہ پیسے دیتا ہے،نمرہ

کیوں کہ وہ شریف بھی ہیں اور نوازتے بھی زیادہ ہیں🤪

Wo pesay jo ziyada detay hen

hinaparvezbutt پہلے شریف خاندان پیغام رساں بھیجا کرتا تھا اب تو کھلے عام منت ترلے کئے جارھے ہیں کہ جناب ہم گھٹنے پکڑنے اور بوٹ چاٹنے کو تیار ہیں پلیز ہمیں موقع دیں قوم جانتی ھے یہ مکار پھر گوڈ کاپ بیڈ کاپ کھیل رھے ہیں پر شاباش تو انہیں ھے جو ایک مرتبہ پھر ان کے ہاتھوں بیوقوف بننے کو تیار ہیں

Good to hear that k showbiz me bhi samajhdar log hote hen👌

یہ نمرہ خان کون ہے؟؟🙄🙄

hinaparvezbutt four faradi ki pic muk k dushan

Who care about your comment….

🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔💯

Bss krde bibi onu te kuj pata e ni c

👍👍👍

Who?

SyedaGulwish Shame On Nawaz

hinaparvezbutt Imran Khan p t I tiger

hinaparvezbutt No doubt

میرا شہزادہ لیڈر نواز شریف

نوازشریف ان جیسوں پر خرچے جو کرتے ہے

Who is she?

ٹھیک سمجھ آ گئ....... عمران خان بلاتا ہی نہیں، ذرداری بلا کر پیسے دینے کے بجائے جیب سے پیسے نکلوا لیتا ہے... ہاں نواز شریف ویلیں خوب لٹاتا ہے

اسے نواز شریف کے پاس ہی بھیج دو۔ وہاں یہ عظمی بخاری بن جائے گی

hinaparvezbutt لگتا ہے اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں کہاں چور آچُکے اور کہاں صادق اور امین مجھے تو یہ کوئی تھرڈ کلاس اداکارہ لگتی ہے

You both are single…just suggesting

hinaparvezbutt صحافیوں کے بعد ن لیگ نے اب شوبز والوں کو بھی لفافے تھمانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے کیا۔ مودی اسٹریٹاجی

سارے اپنے اپنے کاموں میں اُلجھے ہوئے ہو۔۔۔۔ کسی نے بھٹو کی ویکسینیشن کروائی یا نہیں ۔۔😡😡

ہماری نسلوں کی ان ہوشربا مہنگی بجلی منصوبوں کے ذریعے قبریں کھود کر گیا ہے شریف خاندان 👇👇👇

گردشی قرضہ کی وجہ مہنگے اور بِلا ضرورت منصوبے ہیں ن لیگ کی لاہور مٹیاری ٹرانسمیشن لائن ایسے ہی منصوبوں کی ایک مثال ہےجس کے تحت اس منصوبے پر حکومت سالانہ 50 ارب ادا کرے گی۔اسکے برعکس پورے ملک میں بجلی کے ترسیل کے این ٹی ڈی سی کے نظام کےاخراجات 50ارب ہیں

خادم اعلیٰ کا اورنج ٹرین منصوبہ ملکی معیشت کو لے ڈوبا؟؟

استغفراللہ دنیا نیوز پروپیگنڈے میں پیش پیش نمرہ خان سے سوال پوچھا گیا آپ کو کون سا سیاستدان پسند ہے عمران خان نواز شریف آصف زرداری نمرہ خان نے جواب دیا لاہور بہت اچھا ہے تو اس حساب سے نوازشریف مجھے پسند ہے

ن لیگی دور کی کچھ خبروں پر مشتمل وڈیو۔ ن لیگ کی 3 باریوں پر مشتمل کارکردگی ۔ یہ ملک انہوں نے عمران خان کے حوالے کیا ہیں

نواز شریف اور شوباز شریف نے جھوٹ بولا کہ چینوٹ میں سونے کے ذخائر کے دریا بہہ رہے ہے۔ ہم سارا قرضہ اتار دے گے۔ کس طرح انہوں نے قوم کو بے وقوف بنایا

نواز شریف کے دور میں اتنی ترقی کہ پاکستان سیدھا گرے لسٹ میں۔

زبیر عمر نے 48 ہسپتالوں کی لسٹ شیئر کی ہے جو 2013 سے 2018 تک ن لیگ نے بنائے ن لیگ کا سب سے بڑا جھوٹ بے نقاب کردیا ثبوتوں کےساتھ۔ ان کے فالور پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے۔ اینکر طارق متن نے۔ لنک پر خود دیکھیں

27 برس سے اقتدار کا تسلسل اور کہتے ہے کہ پاکستان میں علاج ممکن نہیں ہے۔ ان کے ووٹروں اب تو عقل کو ہتھ مار لوں

ان کے فالور کو شاید عقل آجائے۔ امید تو نہیں۔

ان کے ووٹروں سے سوال ؟ کوئ ایک ہسپتال جہاں شریف فیملی کا علاج ہوسکے

پاکستان میں کوئ بھی ہسپتال شریف فیملی کے معیار کا نہیں لیکن حکومت 4th دفعہ چاہیے۔ شرم کرو

یہ تھے تجربہ کار مسلم لیگ ن نے قرضے لینے کیلیے ملک کا کیا کچھ گروی رکھوایا, ملاحظہ کیجئے

بلکل ٹھیک کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ذاتی پسند ہے بچی کی۔۔۔ کڑیاں مس بکری سے ہوتی ہوئی مس کیلیبری تک جاتی ہیں۔۔۔۔!!!

❤❤❤

hinaparvezbutt And than wah patwarioo kia choti chothi jothi khoshiya haan

یہ نمرہ خان کون ہے پہلی دفعہ دیکھا ہے

We love PMIK only

قائد پاکستان لو یو 💖💖💖

پی ٹی آئی والوں لول اب اس کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔

hinaparvezbutt Koi tanka hoga

بس جی اب تو 2050 تک نواز شریف کی ہی حکومت بنے گی

اس میں کوی شک نہیں کہ نواز شریف پسندیدہ سیا ستدان ہیں

یہ کون ہے نمرہ انٹی

hinaparvezbutt بیشرم پالتو 🐐🐐🐐

oy ho ab kia ho gaa Nimra ne bol diaa hai bs baki sary siast chor dyn bs lanat hai tum logu py aise khbr break krny py

Hahahah teri choice e bta re tm ka hu

Nawaz Sharif zindabad

Breaking News from Dunya

Lanat teri pasand utay

hinaparvezbutt عمران خان سے امید تو تھی نکمے پن کی لیکن اتنی نہیں تھی جتنا اسنے ثابت کیا اسی لیے لوگ جنجھلا گئے ہیں اس بندے سے اور غم و غصے میں جب موازنہ کرتے ہیں تو نواز شریف کا ہی دور ایسا نظر آتا ہے جسمیں بہتری تھی، اس بات سے ڈھائ سو روپے والے یوتھیوں کے نیچے آگ لگ جاتی اور ابھی بھی لگے گی

پٹواریوں ایک دم نئی اور بہت ہی ینگ امی مبارک ہو۔۔

Patwari zahniat ..

تو اس کی پسندیدگی کی پرواہ کسے ہے جب اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے، یہ اداکار ہیں چول مار سکتے ہیں

اداکارہ جو ٹھیر ی ۔

پٹوارن

Imran Khan is good leader in pakistan

Ye b ksi ksi bady patwari ki beti hai tabi aisy bol rahi hai.

Is ko koi janta nhi tu socha Imran khan k against hi bol dun tu log jannye lag jain gin

یہ بھی کھوتا کھانے والوں میں سے ہوگی۔

نسلی لوگو کو نواز شریف ہی پسند ہے

Yeh koi khabar hai? 😂 Lakh 🖐🏻

👍 ❤️ 👍 اب یوتھیوں نے اسکا جینا حرام کردینا ہے

یعنی کہ پڑھی لکھی جاہل

میرے باپ کو گھسیٹنے کا وعدہ آپ نے کیا تھا، لیکن ہم سب کو گھسیٹ کر وعدہ عمران خان پورا کر رہا ہے 😁بلاول

Will it matter? I don't think so.... It's personal choice , that's it...

ye kon hy kehan sey ai hy? koi janta hy isy?

پٹواریوں کو باپ تو نہیں مل سکا ایک نئی امی مل گئی ہیں

Y kon B grade tiktoker h?

Mian Muhammad Nawaz sharif is really a favorite leader of Pakistan even today and his popularity is increasing day by day.

kon hai ya aye pathwari

Is ka bhe koe chakar ho ga phr nawaz sharif sy phr yaqeenan

کھاتا یے لگاتا بھی تو ہے

یہ سن کر یوتھیوں کی ماں مر گئی ھے

جیسا خمیر ویسی مٹی

Nawaz Sharif Zindabaad ❤❤❤

Shrek effects 😂

ہر دل۔کی اواز میاں نواز۔۔❤

چوروں کو چور ہی پسند ہوتے ہیں

nothing much, just attention seeker 😂

Lant ho is besharm ki bachi per

😍😍😍

❤❤❤❤

پاکستان میں گدھے بڑھ گئے

پتا نہیں کس حساب سے کہہ رہی ہیں۔۔حنابٹ نے بھی یہی ٹویٹ کی ہے۔سننے میں تو یہی آیا ہے میاں صاحب 'دیالُو' تھے باقی مجھے تو نہیں پتہ۔۔

کُوس ته ګورہ او په خوړ کښئ اودس ته ګورہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان نے مزدور کی آمدنی 20 ہزار مقرر کر کے 700 ارب کے ٹیکس لگائے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب کے ٹیکس لگائے: بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے پسٹن میں کچرا ہے عمران خان پانچ سال پورے کریں گے: شیخ رشیدThere is garbage in the pistons of the opposition, Imran Khan will complete five years: Sheikh Rashid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگلات کیلئے مختص زمین تعمیرات کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے، عمران خان | Abb Takk NewsKhabar ko darust karain, fake news
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خرابی صحت کے باوجود فرائض کی سر انجام دہی، عمران عباس یاسمین راشد کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »