عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگو imrankhan sanianashtar pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا، انہوں نے امداد کی فراہمی کے شفاف اور تیز ترین طریقہ کار پر بھی بریفنگ دی۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا بھر سے دل کھول کر عطیہ کرنے والے افراد کا شکرگزار ہوں، مخیر افراد ہمیشہ کی طرح اب بھی مشکلات میں گھِرے بھائیوں کیلئے آگے بڑھیں،عطیات کو نہایت شفاف انداز میں مستحقین تک پہنچائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے سیلاب متاثرین  کیلئے دوست ممالک کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے ، امریکہ نے  پاکستان کے سیلاب متاثرین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انڈونیشیا سے پہلی2 پروازیں کراچی پہنچ گئیںکراچی (ویب ڈیسک) انڈونیشیا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کی عالمی کوششوں میں شامل ہوگیا ہے، اس سلسلے کی پہلی2 پروازیں انڈونیشیا کے صوبے آچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے جلسوں میں مانگنے سے متعلق کلپ چلانےکے سوال پر شہباز شریف نے کیا جواب دیا؟عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنےمیں ماہرہیں؟ وزیراعظم سے صحافی کا سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک - ایکسپریس اردوملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan Audioleaks
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک پر فواد چوہدری کا ردعمللیک ہونے والی آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ اب ہم نے امریکا کا نام نہیں لینا صرف کھیلنا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan AudioLeaks اب پتہ چلا یہ کوئی بیرونی نہیں بلکہ عمرانی سازش تھی۔۔۔ 😄😄😄😄 کھیلنا لفظ ظاہر کر رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا، سفارتکاروں کے درمیان ہر قسم کی باتیں ہوتی ہیں لیکن عمران جانتا تھا کہ اس پر بھی عوام کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے تو اس نے بنا لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »