عمران خان نے سائفرکا ڈرامہ رچا کر پوری قوم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا: شرجیل میمن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو آج 3 دن کے دورے پر کشمیرجا رہے ہیں، ان کا ہر بیرونی ملک دورہ کامیاب رہا، انہوں ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑا، ہم کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام سے کہتا ہوں کہ خدا کے واسطے اپنی آنکھیں کھولیں، لیڈر کا مطلب ہے کہ وہ قوم کو صحیح اور غلط کا بتائے اور قوم کو درست سمت میں لے کر جائے، عمران خان صرف اپنے اقتدار کیلئے قوم سے جھوٹ بولتے ہیں، عوام منافقت کے خلاف آنکھیں کھولے، پی ٹی آئی چیئرمین ذہنوں میں نفرت انڈیل رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ لوگوں کو جہازوں میں بھر بھر کر لایا گیا اور عمران خان کی حکومت بنائی گئی، لیکن اس نے خود کو لانے والوں کو بھی شرمندہ کیا، یہ پہلا وزیراعظم ہے جس کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا، اس میں ریاست چلانے کی کوئی اہلیت ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے سائفرکا ڈرامہ رچا کر پوری قوم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا: شرجیل میمنکراچی : (دنیانیوز) صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ عمران خان نے سائفرکا ڈرامہ رچا کر پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا اور پھر اس نے قوم سے جھوٹ بولنے پر معافی بھی نہیں مانگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت جائیں، ٹرافی جیتیں ، وہاں جاکر ورلڈکپ اٹھانا بی سی سی آئی کیلئے زوردار طمانچہ ہوگا: شاہد آفریدیہمیں اپنے لڑکوں سے کہنا چاہیے کہ جائیں اور ٹرافی جیت کر لائیں پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے : سابق کپتان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ حاصل کر لیےلاہور : (دنیا نیوز) لاہور پولیس نے زمان پارک میں واقع سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جمائما نے بیٹوں کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے حوالے سے صارفین کو آگاہ کردیالندن: (ویب ڈیسک) برطانوی پروڈیوسر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں کے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے حوالےسے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زوم میٹنگ میں امریکی رکن کانگریس سے کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان عہدہ چھوڑ کر پارٹی شاہ محمود اسد عمر یا پرویز الہٰی کے حوالے کردیں: جلیل شرقپوری03:29 PM, 21 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی بچانا چاہتے ہیں تو عہدہ چھوڑ کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »