عمران خان ڈرامے کررہے ہیں، یہ خود چار پانچ پولیس والوں کو مروائیں گے، خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عمران خان ان لوگوں کا بندہ ہے جو پاکستان میں تباہی چاہتے ہیں۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan Khawajaasif

زلمے خلیل زاد جیسے لوگوں کا ضمیر ان کے لیے کیوں نہیں جاگتا، ان کا ضمیر عمران خان کے لیے ہی کیوں جاگتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا نعرہ فراڈ تھا، عمران خان خود انہی کا بندہ ہے، زلمے خلیل زاد کو یہاں سے شاید فیڈ کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت جو حالات ہیں فوج سے الیکشن ڈیوٹی کا نہیں کہا جاسکتا، میں جہاں سوئمنگ کرتا ہوں وہاں لاکھوں روپے کا چندہ دیتا ہوں وہ آگے کیا دیتے ہیں، کشمیر پاکستان کا حصہ ہے نقشے سے نہیں نکالا جا سکتا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ہم قطعی طور پر تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگانا چاہتے، 75 سال میں کیا کسی جماعت پر پابندی کا کوئی نتیجہ نکلا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہ اس کومارنا چاہتے ہیں، شیخ رشیدراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہ اس کو مارنا چاہتے ہیں۔ قوم اب کوئ غلطی کی گنجائش نہیں برداشت کر سکتی اللہ کی مدد عمران خان صاحب کے ساتھ ہے ہر گھر سے عمران خان نکلے گا کس کس کو روکو گے کس کس کو مارو گے Imran tery jan nisaar be shumaar be shumaar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم بی بی اور راناثنااللہ پی ٹی آئی کیلئے اللہ کا تحفہ ہیں ،اعتراز احسناسلام آباد : ماہر قانون اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ مریم بی بی اورراناثنااللہ پی ٹی آئی کیلئے اللہ کا تحفہ ہیں کیونکہ یہ عمران خان کا قد بڑھا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، کمانڈنٹ اے ڈی خواجہ نے وزیر داخلہ کو نیشنل اکیڈمی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ or police ko y rana bandar mil nhy rha hy 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت عمران کو پکڑے یا بتائے کونسی قوتیں روک رہی ہیں: جاوید لطیف کا اپنی حکومت سے سوالعمران خان کو عدالتوں میں پیش ہوئے بغیرمنٹوں میں عبوری ضمانتیں مل جاتی ہیں لیکن نواز شریف کو واپسی کی اجازت تک نہیں مل رہی: رہنما (ن) لیگ Go and ask question in National Assembly. جاوید لطیف تم اپنی ماں کا گناہ ہو جاو اپنی ماں سے پوچھو تمہارا ناجایز باپ کون ہے تم لوگ میرے ملک کے غدار ہو تم جیسے گندی نالی کے کیڑے اب مرنے ہوں گے اور تمہارے ساتھ تم لوگوں کی گندی اولادیں بھی غرق ہونی چاہیں ۔تم گندی نالی کے کیڑے ہو شکل ہی سوروں جیسی ہے تمہاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرضی لڑائی کر کے میری موت کے ڈرامے کو حادثہ قرار دینا تھا، عمران خانفرضی لڑائی کر کے میری موت کے ڈرامے کو حادثہ قرار دینا تھا، عمران خان مزید تفصیلات: arynews Allah ap ke hifazat farmaye 💚 The great leader of Muslim world IMRAN KHAN will succeed insha Allah Allah pak app ke hefazat farmain ameen Suma amen IRSHAD SHEIKH 💝 Karachi Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI LatestNews بریکنگ نیوز عمران نے بارش کی دعا کی جس کی وجہ سے بارش ہوئی جس کی وجہ سے سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچ گیا اس لیے عمران پر مقدمہ بتا ہے عمران پر اس کا مقدمہ درج کرینگے ....... رانا ثناءاللہ کا اعلان مکافات عمل بھی ایک چیز جوتی ھے۰ مخالفیں سو سو مقدمات اور ھر روز دو عدالتوں میں ضمانت کرانے کے تیاری شروع کر دیں۰ وقت جلد بدلے گا😡👎🖐🏼❌🔥 چلو کچھ تو خان کے حق میں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »