عمران خان کے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست پر لارجر بینچ بنانےکی سفارش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے لارجر بینچ بنانےکی سفارش کرتے ہوئے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کردی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کردی۔عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں

وکیل پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر درج ہوسکتی ہیں، تادیبی کارروائی کا لفظ ہونے سےگرفتاری نہیں ہوسکتی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نےصرف مقدمات کی تفصیل مانگی تھی، اس سےزیادہ تو ان کی استدعا ہی نہیں تھی، میرے سامنے جو کیس ہے اسی کےحوالے سے فیصلہ دینا ہے۔ عدالت نے درخواست پر لارجر بینچ بنانےکی سفارش کرتے ہوئے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کے گھر پر جب پولیس نے حملہ کیا تو جو سادہ لباس میں پولیس والے عوام کے درمیان موجود تھے انھوں نے ھی جلاو گھیراو بھی کیا تاکہ مقدمات بناے جائیں کارکنوں کو اٹھایا جاے مارا جاے مونچھوں والے شیطان صفت نے ھی یہ سارا گیم پلان کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے عمران خان کیخلاف کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیالاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ 🤔 Wow
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد کےمقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں، عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئےعمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف کارروائی 24 مارچ تک روک دیلاہور : (دنیانیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، لاہور ہائیکورٹ نے 24 مارچ تک نیب اور اینٹی کرپشن حکام کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی، عمران کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جب کہا جاتا تھا کے نواز شریف کو جیل میں جان کا خطرہ ہے تو میرے انصافین دوست مزاق اڑاتے تھے آج وہ خود اس موڑ سے گزر رہے ہیں۔☹️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاںحکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیلعمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاں،حکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیل Punjab Govt PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI Investigation Commission GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارجعمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی اپیل دائر کی گئی تھی۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan HassanNiazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »