عمران خان کی پنجاب کے وزراء کو اعتماد کے ووٹ اور اگلے الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے بعد ہم الیکشن کیلئے عوام کے پاس جائیں گے، ملکی مسائل کا حل عوامی مینڈیٹ سے آنے والی حکومت ہی دے سکتی ہے: عمران مزید پڑھیں:

لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے صوبائی وزراء کا اجلاس ہوا۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے 9 جنوری کے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اراکین کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں: ذرائع

عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، سازشی ٹولہ اسلام آباد کے بعد کراچی کے بلدیاتی الیکشن سے بھی بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، انہیں معلوم ہے عوام نے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے بعد ہم الیکشن کیلئے عوام کے پاس جائیں گے، ملکی مسائل کا حل نئے الیکشن اور عوامی مینڈیٹ سے آنے والی حکومت ہی دے سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھڑی چور ووٹ تو ھونے دو پھر بات کرنا گھڑی چور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا(تجزیہ: سلمان غنی) پنجاب اسمبلی کے 9جنوری کے اجلاس کے جاری ایجنڈا سے اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ، تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کرلیپارٹی کی سینئر لیڈر شپ نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کےحوالےسے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے نئی حکمت عملی بنا لیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر کپتان نے نئی حکمت عملی بنا لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو سلو پوائزننگ زہر دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوعمران خان کو پہلے بھی مارنے کی کوشش ہوئی، عمران کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی کے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے بلال وڑائچ کی ملاقاتچئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی کے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے بلال وڑائچ کی ملاقات، Read News ChParvezElahi fawadchaudhry PunjabAssembly MPA BilalWaraich BilalWaraich PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »