عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1. عمران خان کی اسلام آباد عدالت میں پیشی سے قبل پیمرا کا نوٹس، سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد 2. محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو درج مقدمات میں طلب کر لیا ہے۔ بی بی سی لائیو پیج:

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کے نام خط: ’آپ کا طرز عمل صدر کے آئینی کردار کے مطابق نہیں‘صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے انھیں لکھا کہ ’میں صرف اس لیے آپ کے خط کا جواب دے رہا ہوں تاکہ آپ کے متعصب رویے اور اقدامات کو سامنے لا کر آپ کی تاریخ درست کر سکوں۔‘

شہباز شریف نے لکھا کہ ’آپ نے بطور صدر ایک بار بھی عمران خان کی عدالتی حکم عدولی اور تعمیل کرانے والوں پر حملوں کی مذمت نہیں کی۔‘ ’صدر نے اپنے خط میں سابق حکومت کے وفاقی وزرا کے جارحانہ رویے اور انداز بیان پر اعتراض نہیں کیا۔ سابق حکومت کے وزرا مسلسل الیکشن کمشن کے اختیار اور ساکھ پر حملے کررہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 46 اور رولز آف بزنس کی شق 15 پانچ بی کی صدر کی تشریح درست نہیں۔ صدر اور وزیراعظم کے درمیان مشاورت کی آپ کی بات درست نہیں۔‘

وزیر اعظم نے صدر کو بھیجے گئے پیغام میں کہا کہ ’آئین کے آرٹیکل 48 کلاز وَن کے تحت صدر کابینہ یا وزیراعظم کی ایڈوائس کے مطابق کام کرنے کا پابند ہے۔ صدر کو مطلع رکھنے کی حد تک اس کا اطلاق ہے، نہ زیادہ نہ اس سے کم۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If no FIR can be registered against anyone who insults the 'head of state PresOfPakistan ArifAlvi ' then no department working under him deserve this option.

وہ ذبردستی سے اپنے احترام کروانا چاہتے ہیں ۔اب

عمران خان نے 99 منٹ خطاب کیا اور اس خطاب کے دوران اس نے نہ مریم نواز کا نام لیا نہ مریم رنگباز کا نہ عطا تڑتڑ کا نہ احسن اقبال کا اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا اور نہ ہی وغیرہ وغیرہ کا___ مگر جب عمران خان نے کہا 'اوئے بے غیرتو' تو سب یک زبان ہو کر بولے یہ ہمیں کہہ رہا ہے, 😁😆😂🤣😜

وہ اپنا احترام کروانا جانتے ہیں مرچوں والا ڈنڈا ہے ان کے پاس۔ دشمن کے بچوں کو پڑھاتے ہیں اور اپنے بچوں کی گ میں یہ ڈنڈا دیتے ہیں

STATE TERRORISM

Fascist regime of corrupt dynastic thugs are at work .... BBC you need to call them out

میڈیا کا فرض ہے نشٸ کی ہر چول کو خبر بنا کر پیش کرنا

انسان اپنے لگائے ہوئے بیج کی فصل کاٹتا ہے یہ بس ایک محاورہ ہے خاں سانپ کا کیس مختلف ہے کیوں کہ جن کو بدنام کر کے گالیاں دی جا رہی ہیں وہی اصل ہیرو مصنف ہیں (ڈرٹی ہیری) خان کی گورنمنٹ ختم کرکے سیف ایگزیٹ فراہم کیا اب خان سلیکٹڈ سے الیکٹڈ بن کہ عوامی لیڈر کے طور پر استعمال ہوگا

they wanna kill him.

Good

کیا بی بی سے بتائے گا یہ کونسی جمہوریت ہے پاکستان میں بیغہرت؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گےسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کیساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکانعمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کیساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان لنگڑا بھی ٹاپ کلاس کا رن مرید ہے تقریر کے دوران جب بھی بشریٰ بیگم کا نام لیتا ہے ساتھ میں بیچاری لگانا نہیں بھولتا 😎 U failed to mention “With his gang of hooligans”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت میں پیشی عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ07:55 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے اللہ پاک حفاظت فرمائیں آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورپی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورفیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور مزید تفصیلات ⬇️ FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ پارٹی اجلاس طلبچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان پارک میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »