عمران خان نے فارن فنڈنگ کے عوض کشمیر کا سودا کیا، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس میں خیراتی رقم منگوائی مزید پڑھیے: expressnews

وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی ملازمین کے ذاتی اکاؤنٹس میں خیرات کا پیسہ منگوا کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا اور کشمیر کا سودا کر کے غیرملکی فنڈنگ لینے کا عہد پورا کیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں مشکلات کھڑی کرتے رہے اور پھر دعویٰ کیا کہ یہ تکنیکی معاملہ ہے اور مجھے معلوم نہیں تھا کہ میری پارٹی کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں پیسہ آتا رہا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو معلوم تھا کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے، وہ دو جھنڈے رکھ کر دعویٰ کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن جھوٹ بول رہا ہے،عمران خان کہتے ہیں کہ یہ ان کی بہت بڑی غلطی تھی کہ انہوں نے سکندر سلطان راجہ کو چیف الیکشن کمشنر لگایا۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے سی پیک کو روکنے کی کوشش کی، یہ وہ اہداف تھے جن کی عمران خان نے فارن فنڈرز کے ساتھ کمٹمنٹ کر رکھی تھی، عمران خان نے ملک کے اندر سول نافرمانی کی کال دی، آج بھی ان کا یہی رویہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dhaddu charger thora kam jhoot bolo Ishqe Maryam mai..

Or apkay abbu nay?

Dadoo charger tm ye btao tmhe kitny paisy milty hn Ek bayan dany k.

Tell her to see a doctor

You just shut up

Wese bongian Marne mein noon league wale top pe hain

Is 2 number aorat ko sharam ani chahy

ن لیگ کی قیادت یا تو سارے پاکستان کو پٹوار خانہ سمجھتی ہے یا پھر خود اتنی احمق ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ جھوٹوں کا کوئی اعتبار نہیں کرتا. Marriyum_A

Thora sasta baich dia 100, 100 dollar se to expensive hi ho ga Kashmir. IK is not a good businessman

Hain SuChi waqai ? Phr AP k moun py confidence q ni Haines baaat ko ly kr Haien baji

لعنت ڈھیلے پکوڑے کے منہ والی گھٹیا عورت نما مخلوق

wow tmam forign asasy ap sale karo madam frog and also madam froud or chor imran hai waaaahhhhhhhh kya baat hai امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور پاکستان_زندہ_آباد عمران_خان_پائندہ_آباد

Pakistanis are hearing such stupid comments for last 30 years. Our Political Leaders are liars dishonest selfish mafia and most Lota

ُشکرڈدو چارجر کا سودا نہیں ھوا

ہائے ۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کی بیغرتیاں

Dhor Dali.ourat

اتنا سستا صرف اکیس کروڑ میں ، نواز شریف سے کچھ سیکھا ہوتا تو سودا مہنگا ضرور کرتا

چلو اب ایک ھفتے کے لئے اس سٹوری کو گھماو 😁

اس چول کی سنو 🤣🤣🤣

jaa kuteee kisay than dee baygharat

🐸🐸🐸. Ke mun wali kabi sach b bool Liya kar

ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سو جھوٹ بولتے ہیں پتہ ہے یہ کندھوں پر جو فرشتے بیٹھے ہیں کتنے دور بھاگتے ہونگے آپ کسی کا مخالف ہے جو بھی ہو سامنے رکھ روزانہ کے طور پر نئی نئی کہانیاں پتہ نہیں کس دور میں رہ رہے ہیں

حمزہ بیچارے کو تو پتہ ہی نہیں کہ اس کے اکاونٹ میں پیسے کہاں سے آئے۔ کہیں خان صاحب نے تو وہاں جمع نہیں کرائے

مودی تو تیرے بھگوڑے باپ چور کا بھائ بنا ھے رشتے تو بگھوڑروں نے جوڑے ھے

Itna sasta soda? Ap tu wasy hi akal se.paidal.hain

مودی اور جندال اس کو چھودنے آئے تھے

آپ واپس لےلیں, پلیز واپس لےلیں چاہے لڑ کر لیں چاہے پیسےدےکرلیں لیکن ضرور لیں اور عمران خان کا سودا ناکام بنا دیں پاکستانی سر آنکھوں پہ بٹھائیں گے. Marriyum_A ایڈے تُسی کشمیر دے مامے😐

Every body give comments according to his/her interest. It may confirm from kashmiries who is their will wisher leader. Who is good who bring money in pakistan or plunder pakistan money outside the pakistan. Please think about pakistani instead of khan.

Qaber main jitnay jotay iss ko lagain gay na kisi or nhi lagain gy.... Jhoooty ka mu bikul issi jasa hota hy

چالیس سے کشمیر کے اوپر علی بابا اور چالیس چور سودا کرہے تھے۔ اب اپنا گند چھپانے کے لئے عمران خان کا نام لیتے ہوں کوئی شرم و حیا کر غریب پاکستانیوں کو مزید دھوکہ مت دو۔ جاو چلے جاو جو چوری کیا ہے اسی پر گزارا کر ، ہم دوبارہ اس ملک ملکر بنائے گے ۔

Yes, very sad for Pakistan.

کشمیر کا سودا تو جندال اور اجیت ڈوول کے ساتھ ہوا تھا

you all are 🤡🤡 . MFR se poocho kashmir cause ke.liey kia kya aaj tuk. siwaye condemn karny key aur allowances khanay ke.ilawa . bewakoof samjha hai kia awaam ko.

Ja ja tur ja

Dafye hu

In jahilo ko koi english sikhaa de 😂

اس بیچاری کی بات پہ کون اعتبار کرتا ہے- 😄

او جاہل لوگ تُواڈی گل کون سُن دا اے!

فالتو بھونک رہی ہے بھگوڑی کی پالتو کنیز ہیرا منڈی کی گندی عورتیں🤔

13500dollar...chlo 27000 dollar de k wapis lai lo

اچھا ڈڈو چارجر کیا عزیزیہ ملز میں آتے حدیبیہ ملز میں رمضان ملز میں آتے پانامہ میں تو نہیں چھپائ تھیں قاضی فیملی کے اکاؤنٹ تو استعمال نہیں کیے قطری ولی عہد نے تو نہیں دیے ہم عام پاکستانیوں نے اپنے ملک کے اندر بھیجے ہیں ہمارے اکاونٹ اور سورس آف انکم بھی چیک کرو

Allah tujhy hadiat dy jhothi ourat

جتنی نفرت مجھے اس عورت سے ہے کبھی کسی سے نہیں ہو سکتی۔ 🙌🙌

لکھ دی لعنت تیری سیاست تے

Hahahah yah jhooti us ki broker the

مطلب ہر ایک کو اپنے جیسا سمجھا ہوا ۔ ☺️

خوبصورت بات یہ ہے کہ کشمیر کے لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں...

عمران خان کا سودا آپ لے لیں۔۔

Dafa door M

What rubbish. Kharab chalany sy phly daikh liya kro kaha kis hasti ny hy.

50 dollars par! Jahil aurat .

Kon Log hain ye Kahan say a jaty hain.....

Lanat Tum per lier woman

ایسی بات منہ سے نکالتی ہے کہ گالی کا انتخاب مشکل ہو جاتا ہے

G 50 aur 100 dollars mai Kashmir baicha hai .. 😅😁 Aesi Khota khor makhlooq b is Mulk ma hai...😁

شرم آنی چاہیۓ کراۓ کی عورت کو 🖐️🖐️🖐️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دیدیمسرت جمشید چیمہ کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی اور اطلاعات کا محکمہ دیا گیا ہے امپورٹڈ حکومت نا منظور لیکن امپورٹڈ فنڈ منظور😂 باپ بیٹا۔غلامون کی طرح ایک بین القوامی بھکاری اور چندہ زکوات چور اور خیرات خور کے سامنے ھتھیار ڈال کر بیٹھے ھین chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے خیرات کے پیسوں کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا، مریم اورنگزیبعمران خان نے خیرات کے پیسوں کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا، مریم اورنگزیب ARYNewsUrdu pakistankiawazary MaryamNSharif Marriyum_A asi batain karny sy ply apny gerebanon ma jank lia karo ... Lanat ho ویسے تو ایسے لوگوں کی باتوں پر صبر کرکے درگزر کردینا چاہئے لیکن یہ بہت ہی بڑی منہوس اور غلیز عورت ہے، عورتوں کے نام پر دھبہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیاکاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن 23 اگست کی صبح 10بجے کیس کی سماعت کرے گا مزید پڑھیں: ECP ImranKhan PTI GeoNews PDM Put him behind the bars.foreign agent
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قوم کو کنٹرول کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، عمران خانقوم کو کنٹرول کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا ہے، عمران خان ARYNewsUrdu لو بھؑی مرشد نے نیوٹرلز کا نیا نام 'اُمِ حریم' سرٹیفایؑ کر دیا۔ 🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌🤌👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ فیسکو انتظامیہ کی مسلسل نااہلی کہکشاں کالونی نمبر 2 ڈھڈی والا جڑانوالہ روڈ میں صبح 8 بجے سے بجلی بند ہے Fesco_Negligency FescoOfficial TeamFesco1 TeamFesco2 FahidimtiazFamo CMShehbaz NawazSharifMNS MaryamNSharif انکے باپ کا باپ بھی کنٹرول نہیں کر سکتا اس عوام کو اب غلامی نہیں چلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی طاقتیں کیوں خاموش ؟عمران خان نے وجہ بتادیکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی طاقتیں کیوں خاموش ؟ عمران خان نے وجہ بتادی مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranKhan Becoz ap ney UN k paisey khaey hai کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ پاکستانی غلیظ لیڈر خاموش احتجاج ریکارڈ کراتے رہیں گے تو دوسروں کو کیا پڑی کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کی جب مسلمان ہی اپنی بہن بیٹی کی حفاظت کو نہیں جا رہا تو دوسری طاقتیں اپنی طاقت بڑھانے میں مصروف ہیں انہیں کوئی پرواہ نہیں مسلمانوں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو کنٹرول کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، عمران خانقوم کو کنٹرول کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan ECP عمران نیازی اور جاہل عوام تباہی کی طرف گامزن Kuch be kerlaybye imported govt,qoum IK Ka sath ha,,chye Imran khan Kitna corrupt declare kerdye magr sari money wo pak kayaiskye wo Sadiq or Aameen tha ,,ha or rakhyga,hum PTI Ka sath nhai chorngay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »