عمران خان پر حملہ اور ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی، ترجمان ن لیگ لندن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پر حملہ اور ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی، ترجمان ن لیگ لندن ARYNewsUrdu ImranKhan ArshadSharif

مسلم لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔

ترجمان نے بتایا: ’مجھ کہا گیا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری سے پہلے ارشد شریف اور عمران خان کو راستے سے ہٹانا ہے۔ ناصر بٹ نے نواز شریف سے میرا تعارف گجرات کے مضبوط شخص کے طور پر کرایا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر واقعی صرف نواز شریف اور مریم ملوث ہیں تو ادارہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے بعد دن رات ایک کرکے نواز اور مریم کو پھانسی کے پھندے تک لے جائے گا ورنہ سچ عوام جان ہی لے گی!

یہ کوئی اپنے سر سے وزن اتار رہا ہے

Pak army zindabad

لندن میں کیس اسلیے کروایا تاکہ یہ بعد میں اپنے آپ کو خود جھوٹا کہ کر معافی مانگے گا اور کہے گا عمران خان نے مجھے اچھی اگر کی تھی اسلیے بہک گیا تھا 😂😂😂😂 جاؤ پٹوارستان تمہاری منصوبہ بندی پر لعنت

Totally fake and flop story. The man behind press conference is PTI supporter in London. He is spotted in Many PTI Rallies and protest in London

یو کے گورنمنٹ لنڈن میں پڑے دہشتگرد گنجے ڈاکو ملعون کتے کو ناجائز بیٹی گیراجن سمیت گرفتار کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی؟ جے آئی ٹی کا حملے کی فوٹیجز کا جائزہلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر حملے کے روز کی فوٹیجز کا باریک بینی سے جائزہ لیا کہ عمران خان کےٕ کنٹینر پر کس کس سمت سے فائرنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

26 نومبربھی امپائرکی انگلی اُٹھے بغیرگزر جائےگا: مریم اورنگزیبعمران خان 26 نومبر کوپنڈی،اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کے ٹکٹ کٹوائیں، وفاقی وزیر اطلاعات hajra7246 ان شاء اللہ CPec means selling pakistan to china for its objective چوسنی کو اگ لگی ہوی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتیں کم ہوگئیںیوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئینی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے منزل حاصل کریں گےعمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آئینی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے منزل حاصل کریں گے۔عمران خان نے راولپنڈی میں 26 نومبر کے اجتماع کی قیادت خود کرنےکا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے سینکڑوں لوگ پولیس مقابلوں میں مروائے، عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے سینکڑوں لوگ پولیس مقابلوں میں مروائے، میرے نوکروں کو خریدنے کی کوشش Bilkul sehi keh rhay hy khan saab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ کس کے کہنے پر کیا ؟ ملزم نوید کا اہم بیان آگیالاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان میں کہا کہ مجھے کسی نے حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا او انی دیا MB ہی ضائع کروایا بکواس لکھی ہوئی ہے مہربانی کیا کریں اور الیکٹرونک میڈیا کی خبروں کو سچ نا سمجھ لیا کریں یا بلا وجہ ہی وائرل نا کیا کریں شکریہ! Bhai jan lanat apko direct bhejo ha zara thore smile k st receive kry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »