عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  پریس کانفرنس میں بول پڑے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال ’’عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپسی لے لی ہے،اس میں ان کی کوئی سپیشل کنڈیشنز ہیں یا ان پر بھی  سینٹرل کنٹریکٹ والی پالیسی اپلائی ہوں گی  ۔ اس پر...

دانیال عزیز گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اویس قاسم پی ٹی ...14 ماہ کی بچی سیوریج نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی

عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس میں بول پڑےلاہورقومی کرکٹر عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پریس کانفرنس میں بول پڑے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال ’’عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپسی لے لی ہے،اس میں ان کی کوئی سپیشل کنڈیشنز ہیں یا ان پر بھی سینٹرل کنٹریکٹ والی پالیسی اپلائی ہوں گی ۔

اس پر محسن نقوی نے کہاکہ اس وقت ورلڈکپ کی ضرورت ہے،اس سے پہلے وہاب ریاض دیکھ رہے تھے،سب کا یہی خیال ہے کہ ٹیم کا مضبوط ہونا ضروری ہے،ان کے ساتھ سیدھی سے بات ہوئی ہے،ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات ہوئی ہے،آپ آ جائیں اور کھیلیں،کوئی این او سی کی بات نہیں ہوئی،چیئرمین پی سی بی کا کہناتھا کہ ہم انہیں کوئی این او سی نہیں دیں گے،وہ ملک کیلئے کھیلیں اور تمام پلیئرز کیلئے کھیلیں۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت کی دلچسپ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد وسیم کو پی سی بی کی طرف سے انٹرنیشنل سیٹ اپ میں واپس آنے کے لیے گرین ...لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے چار ماہ بعد سٹار آل راﺅنڈ عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان مسائل حل ہو گئے اور عماد وسیم کو پی سی بی کی طرف سے انٹرنیشنل سیٹ اپ میں واپس آنے کے لیے گرین سگنل مل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ سے وابستہ عماد وسیم کی وہاب ریاض اور شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگاچیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے لاہور میں ملاقات ہوگی، عماد وسیم کے قریبی ذرائع کی تصدیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: وسیم اکرم نے عماد وسیم کے بارے میں کیا کہا؟پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلمنیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا میچ کے ہیرو عماد وسیم رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیاپی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »