علی گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں: رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Amir Muqam خبریں

Pml N,Pti

پی ٹی آئی کاجھگڑا یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست اور ملک کے نظام میں مداخلت کرے: رہنما مسلم لیگ ن

رہنما مسلم لیگ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خودکو تیس مار خان سمجھتےہیں لیکن وہ صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں ہے۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا جب اسٹیبلشمنٹ نے ان کا ساتھ نہ دیا تو انہوں نےکہا یہ میر جعفر اور میرصادق ہیں، ان کا جھگڑا یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست اور ملک کے نظام میں مداخلت کرے۔

Pml N Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’محسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ۔۔۔۔۔‘ رانا ثنا اللہ نے کیا کہا؟سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ اور وجوہات پر بھی وزیر بنے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر صوبے میں جاکر جلسے کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈا پورعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کو جو حق دینا تھا وہ نہیں دیا، خطے کے حالات دن بدن بدتر ہورہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

15 سیکنڈ کیوں ایک گھنٹہ لیجئے، بیرسٹر اویسی کا نونیت رانا کو سخت جوابرکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نونیت رانا کچھ بھی بول سکتی ہیں انہیں بولنے دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو جو تحفہ دیا وہ بہت بڑا ڈرامے باز ہے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے ہلکا نہ لیں، حکومت کو اندازہ نہیں کہ اس نے کس سے پنگا لیا ہے، علی امین گنڈاپورپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ مجھے ہلکا نہ لیں کیونکہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے کس سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی کو لڑکی نے ’ای میل‘ پر شادی کی پیشکش کردیآغا علی نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل جب انہوں نے اپنا ای میل چیک کیا تو ایک لڑکی نے اپنی بہت ساری تصاویر بھیج کر انہیں شادی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »