علی ظفرکاسندھی گیت “الے”ریلیزہوتے ہی مقبول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف گلوکارعلی ظفر نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم سن گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ سندھ کا مقبول لوک گیت ” الے” ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات:

Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 6 mins agoمعروف گلوکارعلی ظفر نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم سن گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ سندھ کا مقبول لوک گیت ” الے” ریلیز کردیا ہے۔

روایتی موسیقی کے ساتھ سندھ کے ثقافتی رنگوں سے سجے اس گیت میں علی اورعروج کے علاوہ معروف ریپرعابد بروہی بھی شامل ہیں۔ انسٹا گرام پر گلوکار نے اس پراجیکٹ کا حصہ بننے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا” “سندھ کی محبت کے لیے، میرے سندھی بھائی، بہن اور اجرک کے کاریگر جو داد کے مستحق ہیں۔ یہ پاکستان اور پوری دنیا میں سندھ کی ثقافت کو اجاگر اور فروغ دینے کا وقت ہے”۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر کا سندھی گیت ’ الّے ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول - ایکسپریس اردوعلی ظفر کا سندھی گیت ’ الّے ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کی منفرد کاوش، سندھی گیت ’الے‘ جدید انداز کے ساتھ پیشعلی ظفر کی منفرد کاوش، سندھی گیت ’الے‘ جدید انداز کے ساتھ پیش ARYNewsUrdu AliZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر طاری کردیالاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کے پہلے ہی گیت ’ اداس پھرتے ہو ‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کے سندھی گیت ’اَلّے‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دیئے - ایکسپریس اردوسندھی گیت کو یوٹیوب پر ایک کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا کوہ پیما علی سدپارہ کو پہاڑوں کی قسم گانا گا کر خراج تحسینگلوکار علی ظفر نے کوہ پیما علی سدپارہ کو پہاڑوں کی قسم گا نا گا کر خراج تحسین پیش کردیا۔ انہوں نے علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وڈیو جاری کی جس میں AliZafarsays Saajid_Sadpara Damn on your tribute.. It was far better if u would have recited some Quran for the peace of his soul.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »