علی امین اندر سرکاری اور باہر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں: گورنر کے پی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیوں، سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ وہ اس سلسلے میں صدر مملکت اور اسٹیک...

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیوں، سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ وہ اس سلسلے میں صدر مملکت اور اسٹیک ہولڈرز کو پیغام پہنچائیں گے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لیں گے تو آپریشن کیسے کامیاب ہوگا؟ صوبے کے جنوبی اضلاع میں دہشت گردی بڑھ چکی ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اپنے ضلع میں شام کو سفر کرنا دشوار ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ عوامی نیشنل پارٹی کے باچا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈیوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عید پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اب بہت لیٹ ہو گیا ہے، مشکل ہے اب وزیراعلیٰ سے روابط ہوں مگر ناممکن نہیں: گورنر کے پی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاگورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسنپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردیالیکشن ٹریبونلز میں قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے، 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ہیں: فافن رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »