علی فضل اور ریچاچڈھا کی رواں سال شادی کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ علی فضل اور اداکارہ ریچاچڈھا 7 سال ڈیٹنگ کرنے کے بعد رواں سال شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

"این ڈی ٹی وی نیوز" کے مطابق بھارتی اداکارہ علی فضل اور ریچاچڈھا نے 7 سال ڈیٹنگ کے بعد رواں سال ستمبر کے مہینے میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق علی فضل نے 2019ءمیں ریچا چڈھا کو پرپوز کیا تھا اور اس جوڑے کی شادی 2020ءمیں طے پائی

تھی جو کہ عالمی وبا ءکورونا وائرس کے سبب منسوخ کر دی گئی تھی،لیکن اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ جوڑی رواں سال ستمبر کے آخر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ ریچاچڈھا اور علی فضل کی شادی کی 2تقریبات ہوں گی جن میں سے ایک ممبئی اور دوسری دہلی میں ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی حمیدہ بانو پاکستان کیسے پہنچیں اور ادھر 20 سال کیسے گزرے - BBC News اردویہ کوئی فلمی کہانی نہیں لیکن 20 سال قبل انڈیا سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو کے باعث پاکستان میں ملی ہیں۔ Thank you bbc
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 20سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان کے شہر حیدرآباد سے مل گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حمیدہ بانو نامی یہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی ویب سیریز میں مادرِ ملت کا کردار نبھانے کیلئے تیار - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، وادی میں ہڑتال، پاکستان میں یوم استحصال مزید پڑھیں: ExpressNews Unk look ki lrki ni Mili Kya sb jga isi ko ly k ana hota h..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف ویب سیریز 'مرزا پور' کے اداکار بالآخر رواں سال شادی کرلیں گےاداکار کی شادی کی 2 تقریبات(ایک ممبئی اور ایک نئی دہلی) میں منعقد ہوں گی۔ Itni important information denay ka bht bht shukrya 👍🏻🙏🏻 ٹھیک جا رہا ہے جیو نیوز 🤔 Geo ko father mil jay ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاآصف علی زرداری کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا AsifAliZardari CoronaVirusPandemic TestedNegative Recovered MoIB_Official GovtofPakistan AAliZardari MediaCellPPP Detail News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan AAliZardari MediaCellPPP چلو ردیف قافیہ مل گیا. Negative کاNegative ھو گیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی جلد ہی سیریز میں فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئیں گیفلم کی کہانی پاکستان کی آزادی اور تقسیم ہند کے واقعات پر مبنی ہے جس کے رائٹر اور ڈائریکٹر دانیال کے افضل ہیں۔ Dont think she is fit for the role, Mohtarma Jinnah was quite tall. Umeed hy story bhe thek ho نہ کر سجل ورنہ تمہارا حال بھی قوم حلیمہ باجی (ارتغل والی) طرح کردے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »