علی امین گنڈا پور پر پنجاب میں پابندی عائد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر پنجاب میں پابندی عائد کردی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیرداخلہ پنجاب عطاتارڑ کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کےدوران سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا۔ عطا تارڑ کے مطابق تحریک انصاف یقینی شکست دیکھ کرلوگوں کوبدامنی پراکسارہی ہے، امن وامان کویقینی بنانےکیلئےعلی امین گنڈاپور اور مقبول گجر پر پنجاب

میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ اطلاعات تھیں کہ یہ دوںوں پرُتشدد کاروائیاں کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دوران کسی کو اسلحہ رکھنےکی اجازت نہیں ہوگی، اسلحہ رکھنے اور نمائش پر دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا جا چکا ہے، پنجاب میں پرامن، صاف اور شفاف انتخابات کو یقینی بنایاجائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR County ko divide kerne k mission per kaam shuru ker dia ha gaddaro k headquarters GHQ ne Apne aaqa USA ka her hukam baja lane k lie Jo bhi hua karain get ye gaddar But abb to 1947 se choro k Sath milli kutti (COAS)pakdi Gai ha is baar inka plan kamyab ni ho ga

PresOfPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے علی امین گنڈاپور کے صوبے میں داخلے پرپابندی لگادیاطلاعات تھیں اورالیکشن کمیشن کابھی خط ملا کہ علی امین اور مقبول گجر پرتشدد کاروائیاں چاہتے ہیں: صوبائی وزیر داخلہ عطا تارڑ بے شرم لوگ بزدل لوگ Sham sham sham pmln
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور پر صوبہ پنجاب میں داخلے پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور پر صوبے بھر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رانا ثناءاللّه نے دھمکی دی ہے کہ ن لیگ کو دیکھ کر اب جس نے بھی 'چور چور' کا نعرہ لگایا، اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیں گے😂 وہ پوچھنا یہ تھا کہ لندن میں تو چار سال سے روز یہ نعرے لگ رہے ہیں وہاں یہ کرنے کی جرات کریں نا؟ کسی سے زبردستی معافی منگوانے کی جرات کریں؟🤔 فتنوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے یہ وہ بندہ ہے جو پرائیویٹ ملیشیا ساتھ لیکر کپتان کو ٹوئی دینے جاتا ہے اب کی پی گورنمنٹ کو چاہیے کہ حکومتی وزراء پر خیبر پختونخواہ کے داخلے پر پابندی لگا دے انج تے پھر انج AliAminKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر کے پنجاب میں داخلے پر پابندی کیوں لگی؟وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ امن وامان کو یقینی بنانے کےلئے علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر پر پنجاب میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ ضمنی الیکشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائدصوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے اس حوالے سے کہا کہ قانون، بدامنی پھیلانے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔ تفصیلات جانیے: punjabbyelection PTIOfficial attatarar Shame on shobaz laannti Khota ka dakhla hr jaga bnd krdo یہ بھڑوہ پابندیاں لگاۓ گا ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پابندی لگانے پر علی امین گنڈاپور کا اہم اعلانپابندی لگانے پر علی امین گنڈاپور کا اہم اعلان ARYNewsUrdu Ali Amin SB Sy inhy Kia problem ha امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ ان لوگوں کو پٹھانوں سے اتنی خوف کیوں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد علی جناح کی جائے پیدائش: وزیر مینشن، علی منزل یا جھرک؟ - BBC News اردوبانی پاکستان محمد علی جناح کی جائے پیدائش کراچی میں واقع وزیر مینشن میں ہوئی یا علی منزل میں اس حوالے سے تحقیق کرنے والے مختلف آرا کے حامل ہیں اور اپنی اپنی آرا کے حق میں مختلف تاریخی حوالے اور ثبوت پیش کرتے ہیں۔ Wazeer Mansion سندھ کے مختلف علاقوں میں پشتون تاجروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جارہی ہے اور زبردستی ہوٹلز بند کرانے پر مجبور کیا جا رہا ہے،انکے شناختی کارڈز چیک کئیے جا رہے ہیں،ایک اطلاع کے مطابق 200 کےقریب ہوٹلوں کوبند کرایا گیا ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »