علیم ڈار نے گراؤنڈ اسٹاف کی بڑی غلطی پکڑلی، انتظامیہ کی دوڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم ڈار نے گراؤنڈ اسٹاف کی بڑی غلطی پکڑلی، انتظامیہ کی دوڑیں ARYNewsUrdu

راولپنڈی : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران گراؤنڈ اسٹاف کی بڑی غلطی پکڑلی، جس پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ میچ کے موقع پر ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

علیم ڈار نے بتایا کہ گراؤنڈ کی پچ تبدیل ہوئی ہے لیکن دائرہ کیوں نہیں؟یہ سنتے ہی وہاں موجود انتظامیہ نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے غلطی کو درست کیا اس دوران میچ چھ منٹ تک رُکا رہا، سرکل ٹھیک کرنے کے بعد میچ آگے بڑھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ: امپائر علیم ڈار نے میچ شروع ہوتے ہی اہم غلطی پکڑ لیعلیم ڈار نے دوسرے ہی اوور میں اس غلطی کو درست کرایا جس میں 6 منٹ کا وقت ضائع ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ میچ: امپائر علیم ڈار نے میچ شروع ہوتے ہی اہم غلطی پکڑ لیعلیم ڈار نے دوسرے ہی اوور میں اس غلطی کو درست کرایا جس میں 6 منٹ کا وقت ضائع ہوا مزید جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری سے امریکی سفیر کی انکی رہائش گاہ پر ملاقاتملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیافیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا ،رپورٹ امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ایکسپریس اردوحکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ExpressNews Flour Mill Karachi Crisis wheat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »