علیزے شاہ اور منیب بٹ کی حالیہ ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ اور اداکار منیب بٹ کی حالیہ ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں علیزے شاہ لال رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ منیب بٹ اسکن کلر کی شیروانی پہنے ہوئے ہیں۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہوچکا ہے، کچھ کا کہنا ہے کہ علیزے شاہ اور منیب بٹ کی کمیسٹری بہت اچھی ہے۔

مداحوں کا کہنا تھا کہ علیزے بہت خوبصورت ہیں اور یہ جوڑا ایک ساتھ بہت اچھا لگ رہا ہے جبکہ کچھ مداحوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ڈراموں میں ایک خوبصورت آن اسکرین جوڑی بنا سکتے ہیں۔ کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ منیب بٹ کے ساتھ علیزے کی جگہ ایمن خان کو لینا تھا تو یہ زیادہ اچھے لگتے۔ اس سے قبل علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امل منیب نے پاپ گلوکاروں کے تمام ریکارڈز توڈ دیے؛ ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف جوڑی اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی امل منیب نے پاپ گلوکاروں کے تمام ریکارڈز توڈ دیے ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پلاسٹک سرجری یا کچھ اور؟ علیزے شاہ کو پہچاننا مشکل ہو گیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ بس meddytweets پہچان سکتے ہیں 🤣🤣
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اغوا برائے تاوان کی واردات جس میں پیسہ نہیں بٹ کوائن وصول کیا گیا - BBC News اردوپولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اغوا کاروں نے ایک کروڑ تین لاکھ روپے تاوان کی رقم تاجر کے بٹ کوائن والیٹ سے اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ Jarri_AS betta bach k rahi tu😂 افسوس کا مقام۔۔۔ میں یہ طریقہ واردات بھی دیکھ،سن چکا ہوں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور برطانیہ نے غیر قانونی طورپر مقیم شہریوں کی واپسی و داخلے سے متعلق دو طریقہ معاہدے پر دستخط کردیئےلندن (مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان اور برطانیہ نے لندن میں فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس میں ان پاکستانی شہریوں کی واپسی اور دوبارہ داخلے سے متعلق ایک دوطرفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں قتل کا ڈراپ سین: بیوی اور بیٹا گھر کے سربراہ کے قاتل نکلےملزمان نے ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے خود ہی پولیس کو بلایا اور بتایا کہ ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت کرنے پر مظفر کو قتل کردیا۔ فیک نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں شدید بارشیں، شیری رحمان نے کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو جاری کر دیوفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جامشورو میں کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کی Allah o Akbar😓😓😓
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »