علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو شیئر ہونے کا معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو شیئر ہونے کا معاملہ، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا موقف بھی آگیا

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل علیزے شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی سگریٹ نوشی کر رہی ہیں ۔اس حوالے سے سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ عمران ریاض نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یوں کسی کی اجازت کے بغیر ویڈیو وائرل کرنا یا کہیں شیئر کرنا جرم ہے جس کی سزا تین سال

تک کی قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہے۔عمران ریاض کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد لوگ خیال ظاہر کر رہے تھے کہ شاید اداکارہ نے ویڈیو ہٹانے کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کیا ہے تاہم اب عمران ریاض نے اس حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ علیزے نے اب تک رابطہ نہیں کیا، جب تک اداکارہ شکایت درج نہیں کرائیں گی ایکشن نہیں لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا علیزے شاہ نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا؟کیا علیزے شاہ نے وائرل ویڈیو پر ایف آئی اے سے رابطہ کیا؟ AlizehShah تُـم اپنـی ہـزار غلطیوں ڪے باوجـود اپنــے آپ ســے محبت ڪـرتـے ہو لیڪن دوســروں ڪی ایک غلطی ڪی وجہ ســے ان ســے نفرت ڪیوں ڪـرنـے لگ جاتـے ہـو یا خــود غلطیاں ڪــرنا چھوڑ دو یا دوســروں ڪـو مُعاف ڪـرنا سیڪھ لو ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL یہ ان کو اسٹارز بننے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔ اب عوام نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑنا۔ اب یہ جس طرح گھومے گی پھرے گی لوگ تصویر تو لینگے۔ 😛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیزے شاہ نے اب تک رابطہ نہیں کیا: سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھعمران ریاض کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد لوگ خیال ظاہر کر رہے تھے کہ شاید اداکارہ نے ویڈیو ہٹانے کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کیا ہے۔ کوئی قانون توڑ رہا ہو تو اُس کی وڈیو بنا کے آپ لوڈ کرنا کوئی جرم نہیں۔ Kon si video h? chars
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیزے شاہ نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا، سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم وِنگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض کا کہنا ہے کہ سیگریٹ پیتے وائرل ویڈیو پر ابھی تک اداکارہ علیزے شاہ نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلانسمجھ سے بالاترہے جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے؟ 6 جنوری کو ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا، وائس چیئرمین Ya hain bagrat es mulk ko chat knkha gy.. mafia hy ya mafia buhot bara
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیااسکا منہ بھی توڑے کسی دن اسی بال سے 😆 لگتا ہے شاہین آفریدی بھی پاکستان کا اگلا وزیراعظم بننے کی تیاری کر رہے ہیں Shukar hai... ab koi Allah ka banda world cup bhi jeet le aur humari is niazi se jan churwaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang پروفیسر مان تھے ٹیم کی مشکل کے ہر میدان میں سرخرو کیا اپنی ٹیم کو حقیقتاً جان تھے اس ٹیم کی💯💯 it was successful career 🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »