علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف عالم دین علامہ طالب جوہری گزشتہ رات 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کئی روز سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کو نیو رضویہ سوسائٹی میں ان کے مدرسے میں سپردخاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ امروہہ گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی جس میں علماء کرام، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علامہ طالب جوہری کی نمازجنازہ ادا کردی گئیکراچی: معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ امرونہ گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادا کردی گئیعلامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی SamaaTV AllamaTalibJohri
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادامعروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ کے لئے امروہہ گراؤنڈ میں ادا کردی گئی، عامر خان اور فاروق ستار سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیتصدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت ARYNewsUrdu AllamaTalibJohri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگیمعروف عالم دین علامہ طالب جوہری خالق حقیقی سے جا ملے، نماز جنازہ آج ہوگی ARYNewsUrdu AllamaTalibJohri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »