علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات آج منایا جائرہا ہے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات آج منایا جائرہا ہے۔ AllamaIqbal NationalPoet DeathAnniversary 21stApril Pakistan IqbalDay GovtofPakistan CMShehbaz

تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال کی تحریک پاکستان کیلئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ پی ٹی وی، نجی ٹی وی

چینلز بھی خصوصی پروگرام نشر کریں گے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال ممتاز قانون دان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے اور اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر تھے۔ علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی شاعر سمجھا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا 85 واں یومِ وفاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے قومی شاعر اور مفّکر اسلام علامہ محمد اقبال کا 85 واں یوم وفات عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا 85واں یوم وفاتپاکستان کا خواب دیکھنے والے حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا 85واں یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور قومی جذبے سے منایا جارہا ہے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علامہ اقبال کا تصور خودیعلامہ اقبال کا تصور خودی حکیم راحت نسیم سوہدروی علامہ اقبال ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے -فلسفی ، عظیم مفکر، حکیم الامت اور دور حاضر کے باکمال شاعر ہیں۔ایک ایسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، ڈائریکٹر آئی ایس ایس ٹیامکان ہے کہ عیدالفطر ہفتہ کو ہوگی، ڈائریکٹر آئی ایس ایس ٹی تفصیلات جانیے: DailyJang eid2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مطلع ابر آلود، پشاور میں شوال کا چاندِ نظرنہ آنے کا امکانمحکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ DailyJang مگر وہ پھر بھی چاند چڑھا لیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاآج ملک بھر میں عید کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی Or Result pehle hi achuka he. Dinner list available?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »