عظیم کھلاڑی بیماری کی وجہ سے لاچار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظیم کھلاڑی بیماری کی وجہ سے لاچار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

برازیلا: فٹ بال ٹیم کے لیجنڈ عظیم کھلاڑی پیلے کو بیماریوں نے گھیرے میں لے لیا جس کی وجہ سے وہ بالکل ہی بے بس ہوگئے ہیں۔

ایڈنہو کا کہنا تھا کہ ’پیلے کو حرکت میں دشواری کا سامنا ہے، اُن کی کولہے کی ہڈی کا ٹرانسپلانٹ بھی کروایا گیا مگر بدقسمتی سے وہ صحت یاب نہیں ہو سکے‘۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال پیلے کی عمر 80 برس ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیلے کو گزشتہ چند برسوں سے صحت کے شدید مسائل کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے وہ اب عوامی مقامات پر بھی نظر نہیں آتے، انہیں 2014 میں انفیکشن ہوا جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردووقار حسن کے 21 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 71 رنز میں وقار حسن کی ایک سینچری اور 6 نصف سنچریز شامل تھیں May Allah his soul in peace اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘برلن: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ بچوں کو یادداشت کی کیا ضرورت یار بڑوں کو ہوتی ہے😛😛😛😂🤣🤣🤷‍♂️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی کرکٹرز کی بدتمیزی کی تحقیقاتآئی سی سی نے انڈر19ورلڈ کپ فائنل کے بعد بنگلہ دیش ٹیم کے جشن منانے کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »