عظمیٰ کاردار کا قیادت کو جواب: ’آڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی اجازت دی جائے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظمیٰ کاردار کی وضاحت: ’آڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی اجازت دی جائے‘ ARYNewsUrdu

ویب ڈیسکلاہور: تحریک انصاف کی جانب سے بنیادی رکنیت خارج کرنے کے بعد رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کمیٹی کو اپنا جواب کمیٹی کو جمع کرادیا جس میں انہوں نے آڈیوکال لیک کرنے والوں‌ کے خلاف مقدمہ درج کرانےکی اجازت مانگ لی۔

پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے پانچ جولائی کو نوٹی فکیشن جاری کر کے عظمیٰ کاردار کی بنیادی رکنیت ختم کردی تھی اور ساتھ میں انہیں 7 روز کی مہلت بھی دی تھی۔ انہوں نے لکھا کہ ’میری نجی گفتگوکوغیرقانونی طریقے سے ریکارڈ کرنا شہری حقوق کی خلاف ورزی ہے، اگر پارٹی اجازت دے تو آڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ درج کراؤں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوریامریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری US Japan FighterJets 105F35 Sale Approved StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایتاسلام آباد:سول ایوی ایشن نےایس اوپیزکیخلاف ورزی کرنےوالی ائیرلائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی اورکہا ایئرلائنزدوران پروازاحتیاطی تدابیرپرعمل نہیں کررہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »