عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویلین تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے کیسز انسداددہشتگردی عدالت میں چلیں گے،وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان مزید پڑھیے:

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے۔اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندے اور وفاقی افسران بھی شریک تھے۔اجلاس میں پنجاب حکومت کی جانب سے 9 مئی سے متعلق گرفتاریوں اور کارروائیوں کی رپورٹ پیش کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی حکومت کی جانب سےکیےگئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں مشاورت بھی کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو عمران نیازی کے حکم پر اس کے جتھوں نے دہشت گردی کی، عمران نیازی نے وہ کر دکھایا جو 75 سال میں دشمن نہ کرسکا تھا، 9 مئی کے واقعات ہمیں ہمیشہ ذہنی کوفت میں مبتلا رکھیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سویلین تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے کیسز انسداد دہشت گردی عدالت میں چلیں گے اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے ، اکسانے، نعرے لگانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث کوئی شخص نہیں بچےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجابفوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجاب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakArmy Lahore MohsinNaqvi Women PTI Arrest MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کوگرفتارکرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملہ: خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں محسن نقوی11:28 AM, 20 May, 2023, پاکستان, اہم خبریں, لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجابفوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں، خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے، محسن نقوی کی ہدایت مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا ٹرائل فوجی قوانین کے مطابق ہوگا‘’فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا ٹرائل فوجی قوانین کے مطابق ہوگا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس:یہودی آباد کاروں کے حملےمتعدد نمازی زخمیمقبوضہ بیت المقدس:یہودی آباد کاروں کے حملے،متعدد نمازی زخمی AlAqsaUnderAttack AlAqsaMosque OccupiedPalestine Jerusalem IsraeliCrimes PalestinianLivesMatter IsraeliForces
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »