عروہ اور فرحان 2 سے 3 ہو گئے، جلد نئے مہمان کی آمد متوقع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوبز جوڑے کی جانب سے پہلے بچے کی خوشخبری سنائی گئی تو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ اب ہ

م تین ہو گئے ہیں، ماشاءاللہ ۔پوسٹ پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے مبارکبادیں دی گئیں۔ عروہ حسین کی بہن ماورا حسین نے اپنے کومنٹس میں لکھا ماشاءاللہ، الحمد للہ۔ اداکارہ زارا نور

عباس، کنزہ ہاشمی، سارہ خان، یشما گل سمیت دیگر ساتھی اداکاروں نے شوبز جوڑے کو نیک تمناؤں سے نوازا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ عروہ اور فرحان کی شادی کو 7 برس گزر چکے ہیں اور یہ ان کی پہلی خوشی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عروہ اور فرحان 2 سے 3 ہو گئے، جلد نئے مہمان کی آمد متوقعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوبز جوڑے کی جانب سے پہلے بچے کی خوشخبری سنائی گئی تو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنادیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور اداکار و گلوکار فرحان سعید کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنادیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور اداکار و گلوکار فرحان سعید کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیشوبز اداکاروں نے فرحان اور عروہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارصارفین کی جانب سے اس تبدیلی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قطر ایئرویز نے سعودی شہریوں کو خوشخبری سنادیقطری ایئر لائن کے زیر احاطہ سعودی شہروں کی تعداد ان نئے روٹس کے اضافے کے بعد ہفتہ وار 125 سے زائد پروازوں کے ساتھ نو ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »