عروبہ مرزا کا سونے کا بریسلیٹ گُم ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ عروبہ مرزا نے والدہ کے ساتھ شرکت کی اور ایونٹ میں سونے کا بریسلیٹ گم ہونے سے متعلق واقعہ سنایا

نجی ایئرلائن کا پائلٹ پیزا لینے چلا گیا، مسافر رُل گئےاے آر وائی ڈیجیٹل کے ۔

انہوں نے بتایا کہ ایک تقریب میں جانا تھا میں نے ضد کرکے والدہ سے وہ سونے کا بریسلٹ پہنا جبکہ امی منع کررہی تھی کہ نہیں پہنو گم ہوجائے گا پر میں نے نہیں سنا اور تقریب میں چلی گئی۔عروبہ کا کہنا تھا کہ وہ بریسلیٹ ایونٹ میں گر گیا اور پیچھے والد کھڑے تھے انہوں نے اٹھا کر رکھ لیا اور بتایا نہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم گھر آگئے جب یاد آیا کہ بریسلیٹ کہاں گیا، جب والدہ کو بتایا تو انہوں نے غصہ کیا اور کہا کہ میری منگنی کا تھا والد نے مجھے تحفہ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بابا آئے انہوں نے کہا کہ منع کرتے ہیں تو سن لیا کرو، جب یہ چل گئی اس کے ہاتھ سے گر گیا تھا اورمیرے اٹھا لیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ عروبہ مرزا اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہی رہنا‘ میں ’انو، انیلا‘ کا کردار بہت خوبصورتی سے نبھایا، جس کے دیگر فنکاروں میں سید جبران، سبحان اعوان، شہروز سبزواری، کرن حق، اریج محی الدین، فیضان شیخ، پروین اکبر، ندا ممتاز بھی شامل تھے۔پوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟حارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلکیویز کیخلاف سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑسونے کے ٹکڑے پہاڑ سے سینکڑوں میل دور گرتے ہیں جبکہ محققین نے فضا میں سونے پر مبنی دھول یا غبار کا بھی پتہ لگایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیانثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »