عرفان خان کی اہلیہ نے ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ سال کولون انفیکشن کے باعث انتقال کر جانے والے بھارتی ورسٹائل اداکار عرفان خان  کو 66ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں دو

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عرفان خان کے بیٹے بابیل ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے تیار ہو رہے ہیں اور اس دوران اُن کی والدہ تیار ہونے میں اُن کی مدد کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ’کاش وہ بھی اس تقریب میں جاسکتی، جس پر بابیل والدہ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ چلیں نہ، کیوں نہیں جارہی؟ جس پر ستاپا سکدر بیٹے کو گلے سے لگاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ نہیں میں لوگوں کا سامنا نہیں کرسکتی ابھی۔‘

ایک شخص کی دوران پرواز ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش، ایئرہوسٹس کی حاضر دماغی اور بہادری نے 89 مسافروں کی جان بچالی اداکار عرفان خان کو فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں فلم ’انگریزی میڈیم‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ دیا گیا جبکہ عرفان خان کو ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے بھی نوازا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 29 اپریل کو ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرفان خان نے پہلے ہی اپنی موت کی خبر دیدی تھی: بابیل خان کا انکشافممبئی  (ویب ڈیسک) گزشتہ سال اس دُنیا سے رخصت ہوجانے والے بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے بڑے بیٹے بابیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والد نے اپنے انتقال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمتمکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھرلیسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے عمران خان کی حکومت میں بطور مشیر خزانہ کام کرنے کی حامی بھرلی۔ He wants to destroy his credibility it looks. چلے ہوئے کارتوس کو دوبارہ ازمانے کا فیصلہ۔ GulBukhari UmarCheema1 AsadAToor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کے دفتر میں عمران خان کی تصاویر اتارتے ہوئے نوازشریف کی لگا دی گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے باعث آج کل سیاست میں کافی گرما گرمی جاری ہے تاہم اس دوران ملتان سے ایک ویڈیو وائرل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت پاکستانیوں کی صحت خطرے میں ڈال رہی ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »