عرصہ دراز سے ٹی 20 بلے بازوں میں سر فہرست رہنے والے بابر اعظم کی پوزیشن خطرے میں آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ویب ڈیسک )  ایک ہزار سے زائد دنوں سے ٹی 20 بلے بازوں کی فہرست میں نمبر ون  پوزیشن میں رہنے والے بابر اعظم کی  پوزیشن خطرے میں آگئی ہے ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیاء کپ کے تین میچز میں 10 ، 9 اور 14 رنز کی اننگز ہی کھیل پائے جس کے باعث ان کے رینکنگ پوائنٹس 810 ہیں جبکہ پاکستان کے ہی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 796 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ سوریا کمار یادو 792 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں ۔

محمد رضوان ایشیاء کپ کے 192 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہیں ، ادھر سوریا کمار یادو ہانگ کانگ کے خلاف 26 گیندوں پر ناقابل شکست 68 رنز بنا چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی کو رضوان نے بھی پیچھے چھوڑ دیامحمد رضوان نے کونسے ریکارڈ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا؟ تفصیلات جانیے: INDvsPAK2022 PAKvIND Rizwan بسم الله الرحمن الرحيم کھیل میں ہار اور جیت لگی رہتی ہے اصل کام یہ ہوتا ہے کسی کا دل جیتنا ۔۔۔۔۔وہ بھی اس سیلاب جیسے مشکل ترین حالات میں شاباش پاکستان کرکٹ ٹیم گڈ ورک بڑھتے چلو منزلوں کو تمارا انتظار ہے پاکستانی عوام مبارک ہو ملک ثناب رتہ امرالین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیاٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیرئیر کی ابتدائی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز 1916 پاکستان کے بابر اعظم نے بنائے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی پوزیشن کو رضوان اور سوریاکمار سے خطرہبابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے سب سے پہلی اور آخری بات کہ babarazam258 اچھی پرفامنس دے کر اسی نمبر پر رہے گا انشاءاللّه
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین میں 70 ارب روپےکی امداد کریں گے:وزیرِ اعظموزیرِ اعظم نے سیلاب سے متاثر ہونے والے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کو سراہتے ہوئے اس میں مصروف مزدوروں کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثر ہ انفراسٹرکچر کی بحالی میں مصروف مزدوروں کے لیے پچاس لاکھ روپے کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثر ہونے والے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کو سراہتے ہوئے اس میں مصروف مزدوروں کے لیے پچاس لاکھ یہ سب جھوٹ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی نمبر ون پوزیشن خطرے میں، رضوان، سوریا کمار میں سخت مقابلہ - ایکسپریس اردوقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایشیاکپ میں اب تک کوئی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews PAKvIND AsiaCup2022
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »