عراق، مظاہرین نے انتہائی اہم بندرگاہ کا داخلی راستہ بند کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق، مظاہرین نے انتہائی اہم بندرگاہ کا داخلی راستہ بند کر دیا Iraq Protests Blocked Entrance UmmQasrCommoditiesPort Basra

ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ام قصر عراق کی سب سے اہم خلیجی بندرگاہ ہے۔ عراق میں اناج، سبزیوں، تیل اور چینی کی درآمدات و برآمدات کے لیے یہی بندرگاہ استعمال کی جاتی ہے۔ چند روز پہلے بھی مظاہرین نے اس کا داخلی راستہ بند کر دیا تھا، جس سے اس ملک کو چھ بلین ڈالر کا

نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ عراق میں اکتوبر سے بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں میں ابھی تک تقریبا تین سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سن دو ہزار تین میں صدر صدام حسین کا تختہ الٹنے کے بعد سے انہیں سب سے بڑے عوامی احتجاجی مظاہرے قرار دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ نے حسنین کی زندگی کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیےکراچی: میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ کل حسنین کے جبڑے کی سرجری کا پہلا آپریشن مکمل کیا تھا، حسنین کی زندگی کے لیے مزید 48 گھنٹے اہم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے پر حکومت کیا کرے؟ فواد چوہدری نے اہم مشورہ دیدیاعدالتی فیصلے پر حکومت کیا کرے؟ فواد چوہدری نے اہم مشورہ دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی نے مولانافضل الرحمان کی مٹھی میں کیاڈالا ؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ چودھر ی پرویز الہٰی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”نسیم شاہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے محمد عامر 2009ءمیں۔۔۔“ شعیب اختر نے انتہائی شاندار بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”نواز شریف کا علاج لندن میں نہیں ہو گا کیونکہ وہاں ایسا کوئی ہسپتال نہیں جو علاج کرسکے “حامد میر نے نواز شریف کے علاج سے متعلق اہم بات بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کا علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

30 بچوں سے زیادتی کا اعتراف کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے سہیل ایاز کی گرفتاری لیکن کس اہم شخصیت نے رہائی کیلئے دبائو ڈالنا شروع کردیا؟لاہور (ویب ڈیسک) بچوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز کی خریدوفروخت کرنے والے بین الاقوامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »