عراق: منظم مذہب کی جائے پیدائش جسے جنت اور زمین کے درمیان رابطے کا مقام سمجھا جاتا تھا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نپور عراق میں واقع ایک قدیم تہذیب کی باقیات ہے جس کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ سات ہزار سال پہلے قائم ہونے والی یہ آبادی قدیم دنیا میں سب سے پرانی مذہبی آبادی تھی۔

تصویر میں نظر آنے والی پہاڑی ’انلل‘ کا گھر سمجھا جاتا تھا جو سمیری تہذیب کا سب سے اہم خدا اور کائنات کا حکمران مانا جاتا تھانپور شہر عراق میں واقع ایک قدیم تہذیب کی باقیات ہے جس کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ سات ہزار سال پہلے قائم ہونے والی یہ آبادی قدیم دنیا میں سب سے پرانی مذہبی آبادی تھی۔

تاہم اگرچہ اب خدا بدل چکے ہیں لیکن جدید عراق میں بھی زیارت کا تصور اتنا ہی اہم ہے جتنا نپور کے قدیم مقدس شہر میں ہوا کرتا تھا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے نپور سے 30 ہزار مٹی کی بنی تختیاں برآمد کی ہیں تاہم زیادہ تر کھنڈرات کو اب تک کھود کر تفصیلی جائزہ نہیں لیا گیا۔ یہاں پر بہت سے زائرین کا تعلق ایران سے بھی تھا جو منظم زائرین کے گروہ کی شکل میں نجف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچتے ہیں اور بعد میں کربلا کا رخ بھی کرتے ہیں۔ اس تصویر میں زائرین کو کربلا میں عبادت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عراق نے صرف انسانی تہذیب کی ترقی میں ہی اہم کردار ادا نہیں کیا بلکہ اسلام کو بھی یہاں اہمیت ملی اور پھر شیعہ اور سنی تقسیم میں بھی عراق مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

نجف سے 80 کلومیٹر دور شمال میں کربلا ہے جہاں دو بہت ہی اہم مزار واقع ہیں۔ پہلا مزار حسین ابن علی کا ہے جو پیغمبر اسلام کے نواسے تھے۔ سنہ 2023 کی اربعین واک کے دوران دو کروڑ 50 لاکھ افراد شریک ہوئے تھے، یوں یہ دنیا کی سب سے بڑی سالانہ زیارت بن جاتی ہے۔ سنہ 2023 میں مکہ میں حج کے لیے 25 لاکھ افراد گئے تھے۔ انڈیا میں ہندوؤں کی زیارت ماہا کمبھ میلا میں اس سے بھی زیادہ لوگ جاتے ہیں لیکن یہ ہر 12 سال بعد منعقد ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدلارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرلورون دھون اور نتاشا کے ہاں 3 جون کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان  معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، حکومت نے ڈیٹنگ ایپ متعارف کروادیآبادی میں تیزی سے کمی کی وجہ بچوں کی کم پیدائش اور زیادہ اموات کا ہونا ہے جس کے سبب آبادی سکڑ رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیاذہنی دباؤ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے تھا: مائیکل وان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »