عذیر بلوچ پرترمیمی فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UzairBaloch

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں عزیر بلوچ پر ترمیمی فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقررکردی،جیل حکام نے مقدمات کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف ارشد پپو قتل سمیت چون سے زائد مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جہاں جیل حکام نے مقدمات کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا۔ جیل حکام کے مطابق عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں عذیر بلوچ پر ترمیمی فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقرر کردی ہے اس سے قبل ملزم کے خلاف چون مقدمات کی سماعت عدم پیشی کے باعث روک دی گئی تھی،مگر آج عدالت نے ملزم عذیر بلوچ کے ارشد پپو سمیت دیگر مقدمات میں پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے جس کے بعد عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

جیل حکام کے مطابق گیارہ اپریل دوہزار سترہ میں عزیر بلوچ کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ انیس سو تئیس کے تحت فوج کی تحویل میں دیا گیاتھا جبکہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 2016میں گرفتار کیا گیا تھا،ملزم پر ارشد پپو قتل کیس سمیت چون سے زائد مقدمات درج ہیں، ان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت درجنوں پولیس افسران اور اہلکاروں کے مقدمات بھی شامل ہیں جبکہ ملزم عذیر بلوچ اپنے بیان میں جرائم کا اعتراف بھی کرچکا...

واضح رہے کہ گذشتہ روز لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ملٹری ٹرائل کورٹ سے بارہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، عزیر بلوچ کے خلاف ارشد پپو قتل کیس سمیت دیگر مقدمات کی سماعت اب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف ملٹری ٹرائل مکملکراچی : لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف ملٹری ٹرائل مکمل ہوگیا، عزیربلوچ کاملک سےغداری اوراہم راز دیگر ملکوں کودینےکے الزام میں ملٹری ٹرائل کیا گیا۔ Kohistani33 جمہوریت کے خلاف گھناؤنی سازش aur hazaron target killers aur un ka najaiz baap mushi aur tafoo qanoon se bala hn yahan aur is selected huqoomat k nafees ittahadi hn kamal h na bhai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کو سنٹرل جیل منتقل کردیاگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کو سنٹرل جیل منتقل کردیاگیا ۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیاری گینگ وارکے گردن کاٹیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ملٹری کورٹ نے عزیر بلوچ کو 12 سال قید کی سزا سنادی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: ملٹری کورٹ نے عزیر بلوچ کو 12 سال قید کی سزا سنادی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دی گئی | Abb Takk Newsgovt behtar smjti hy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »