عدنان صدیقی سے بابر اعظم سے متعلق کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدنان صدیقی سے بابر اعظم سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu AdnanSiddiqui BabarAzam

بابراعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 79رنز کی اننگز نےپہلےنمبر پرپہنچایا،اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان سال 2021 کا اختتام ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کو ساتھ لیکر کریں گے۔

انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ کلینڈر ایئر 2021 میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 2000 رنز بنانے پر پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی ترقی ہوئی ہے اور اپنے کیریئر میں وہ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے بلے باز ایڈن مرکرام کو تیسرے نمبر سے دھکیلا۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں، آئی سی سی کے دس بہترین بلے بازوں میں کے آر راہول پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون مداح نے شاداب سے بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیاقومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان سے ایک خاتون مداح نے کپتان بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے متعلق سوال، شاداب خان نے شرجیل خان سے مدد مانگ لیقومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے والے شرجیل خان سے ہی مدد مانگ لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز گیا08:59 AM, 21 Dec, 2021, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.5
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرجیل خان کا شاداب خان سے شادی سے متعلق سوال لیکن جواب کیا ملا؟ دلچسپ خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے ساتھی کرکٹر شرجیل خان نے شادی سے متعلق پوچھ لیا۔ شاداب خان نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھ سے یہ سوال نہ پوچھا جائے ثانیہ مرزا نے صحافیوں سے بڑی اپیل کردیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ثانیہ مرزا اپنے کھیل اور شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کی وجہ بیشتر اوقات خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک اداکار آنگین آلتن سے مبینہ فراڈ کرنیوالا ملزم جیل سے رہا11:33 PM, 21 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, لاہور: ترک اداکار آنگین آلتن سے مبینہ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ترک ڈرامہ سیریل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »