عدلیہ عمران خان کے مارشل لا کو روکے بلاول بھٹو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدلیہ عمران خان کے مارشل لا کو روکے ، بلاول بھٹو

، عدلیہ سے امید اور درخواست ہے کہ عمران خان کے مارشل لا کو روکے گی، عدلیہ سے درخواست ہے کہ آپ کے فیصلے سے ملک کی قسمت لکھی جائے گی،

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ کیا ہمارا آئین ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے یا وہ اسلامی جمہوری وفاقی نظام کو جوڑنے والی دستاویز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم آئین کا دفاع کرتے رہیں گے لیکن جو کل ہوا ہے اعلیٰ عدلیہ سے درخواست ہے کہ اس آئینی بحران کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے، فل کورٹ بینچ اس کا فیصلہ سنائے، ہمیں اگر پھانسی چڑھانا ہے تو چڑھا دیں لیکن عدم اعتماد پر ووٹنگ کرادیں۔

بلاول بھٹو کا نے کہا کہ اگر ہم قومی اسمبلی میں آئین نافذ نہیں کرسکتے تو ملک میں بھی نہیں کرسکتے، ہم سب خوش ہیں عمران خان کی حکومت ختم ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلا وجہ بھٹو کھسرا😆🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نیازی نے ملک میں سول مارشل لانافذ کیا شہبازشریف پھٹ پڑےقومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف عمران خان پر پھٹ پڑے ہاں آپکا آزاد جو چھوڑا ہوا ہے 24 چنیل کی Investment بھی ڈوب گئی دل کی ارمان آنسو میں بہہ گئی۔۔ شیروانی لٹکتی رہ گئی۔😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران نیازی نے غیرآئینی سول مارشل لاء نافذ کیا، شہباز شریفشہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل کا دن پاکستانی کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا لِنک: DailyJang NoConfidenceMotion آپ کو یہ سب کہتے ہوئے کمر میں درد تو نہیں ہو رہا جیسے اپنے مقدمات کے دوران ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ووٹنگ بھی آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو BBhuttoZardari too aalmi adalat chala ja kuttey😂😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی سازش کیخلاف سب کو احتجاج کرناچاہیے: وزیراعظم عمران خانبیرونی سازش کیخلاف سب کو احتجاج کرناچاہیے: وزیراعظم عمران خان آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ BehindYouSkipper NationStandsWithPMKhan PMIKLastHope PMIK_TrueLeader MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO FaisalJavedKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu SheikhRasheed PMImranKhan NoConfidenceMotion What rubbish he is talking عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملک بھر میں دمادم مست قلندر ہوگا انشاء اللہ ۔۔۔۔۔ شیطان کو رمضان میں بند ہونا چاہیے۔ بک بک ختم نہیں ہوتی آپ کی۔ کام تو کبھی کیا ہی نہیں تم لوگوں نے۔ بک بک کا حساب تو لیا جائے گا۔ اتنے بڑے اسکینڈل ہیں ایسے ہم عوام آپ کو چھوڑ دیں؟ جی نہیں جواب اب دینا ہوگا۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »