عدالت کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے : CaptainSafdar

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مریم نواز، کیپٹن صفدر اور 200 سے زائد افراد کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ایکسپریس نیوز کے عدالت نے مزار قائد میں نعرے بازی کرنے کے کیس میں کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر دائر کیا ہے اس لیے فوری طور پر خارج کیا جائے۔ اس سے پہلے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا تھا کہ کہ عدالت نے مزار قائد کی بے حرمتی کیس...

کیپٹن صفدر کے وکلا نے دلائل دیے کہ مقدمے میں اسلحے کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔ مزار قائد کی سی سی ٹی وی اور وائرل وڈیو میں واضح ہے کہ انکے موکل کے پاس اسلحہ نہیں تھا۔ مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر دائر ہوا اسے خارج کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن نے کیپٹن صفدر کو بکتر بند گاڑی میں سٹی کورٹ لایا گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔سماعت کے دوران مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے وکلاء آپس میں الجھ گئے، کمرہ عدالت میں فاضل جج کے سامنے ایک دوسرے پر چلاتے رہے۔ عدالت نے وکلا کو خاموش کرایا۔کیپٹن صفدر نے عدالت کے روبرو اپنے بیان میں کہا کہ 11اگست کو لاہور میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ میں نے عمران خان اور دیگر کو نامزد کیا، پی ٹی آئی حکومت انتقام لے رہی...

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران سماعت وکلا کے درمیان تلخ کلامی بڑھ جانے کے بعد فاضل جج اپنے چیمبر میں چلے گئے ، جہاں انہوں نے فریقین کے دلائل سنے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پیر کی صبح کراچی میں نجی ہوٹل کے کمرے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ سے بتایا تھا کہ کراچی میں پولیس نے ہوٹل میں ہمارے کمرے کا دروازہ توڑ کر کیپٹن صفدر کو گرفتار کیا۔ انہوں نے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب پولیس اہلکار زبردستی اندر گھسے تو وہ کمرے میں موجود تھیں اور سو رہی تھیں۔— Maryam Nawaz Sharif دونوں سیاسی رہنما پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی آئے تھے۔ کیپٹن صفدر نے گرفتاری کے بعد ووٹ کو عزت دو، مادر ملت زندہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال کرنے کا فیصلہقوانین پر عمل درآمد کی یقین...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کیخلاف صاف پانی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونیب لاہور نے صاف پانی ساؤتھ کمپنی انکوائری بند کرنے کے لیے چیئرمین نیب سے منظوری مانگ لی۔ اللہ کریم انشاء اللّٰہ ہماری ساری قیادت ان جھوٹھے مقدمات میں سرخرو ہو گی SulmanSheikh786 sir kuch sharam kuch haya ? 😅😆🤭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کیا تعمیراتی شعبے میں تیزی کا مظہر ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ No it's only just a figure game no, its going to Afghanistan & Russian states through unregistered mode in huge quantities ملک تباہ حال ہے مگر 80 سے زیادہ ٹیکس فری کاروبار کرنے والے عسکری محکمے ترقی کی عروج پر ہیں تنخواہ مراعات زمینین فرمائشیں لینے کے ساتھ ساتھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ، سیاسی قائدین اسٹیج پر موجود - ایکسپریس اردوباغ جناح کے پنڈال میں 50 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کیپٹن(ر) صفدر کو عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس مریم نوازشریف کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مقامی عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »