عدالت نے نواز شریف کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنس میں نواز شریف کو وطن واپسی پر ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

نوازشریف کے وکیل امجد پرویز نے شرجیل میمن کے کیس کا حوالہ دیا ، عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ کا کیا مؤقف ہے؟ اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ ٹرائل کورٹ میں اشتہاری تھے اس میں بھی وارنٹ معطل ہوگئے۔ نیب پراسیکیوٹر نعیم سنگھیڑا کے نواز شریف کے حق میں دلائل دیے ، چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا نیب کامؤقف تبدیل تونہیں ہوا تو نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ نہیں نیب کو مؤقف وہی ہے ، ہائی کورٹ نےآرڈر میں لکھا تھا اپیل کنندہ واپس آئے تو اپیل بحال کراسکتا ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا آپ نے کہاں سے ہدایات لی ہیں؟ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا ہم نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سے ہدایات لی ہیں تو چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آپ تحریری طور پر عدالت کو آگاہ کر دیں کہ آپ کواعتراض نہیں، ہم حفاظتی ضمانت دےکرکیس پیر کو مقرر کردیتے ہیں ، جس پر وکیل نواز شریف نے بتایا ٹرائل کورٹ نے منگل کے لیے کیس رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو گرفتار کرنے  سے روک دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت 24 اکتوبر تک  منظور کر لی۔عدالت نے حکم جاری کیا کہ نوازشریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے،نیب نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت پر  کوئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ سے گاڑی لینے کے کیس میں نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاسابق وزیراعظم نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر اکیس اکتوبر کو پاکستان لوٹیں گے، مفرور ہونے کے باعث باعزت بری کرنے کی اپیلیں خارج کی جاچکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »