عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کے حق سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بل کا مسودہ تیار کررہے ہیں، بل کے مسودہ کو وفاقی کابینہ حتمی شکل دے گی۔.

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بل کا مسودہ تیار کررہے ہیں، بل کے مسودہ کو وفاقی کابینہ حتمی شکل دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہچیف جسٹس از خود نوٹس کا اختیار تنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، ازخود نوٹس لینے کا اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع یہ فیصلہ بہت پہلے لینا چاہیے تھا لیکن دیر آۓ درست آۓ نون لیگ ہر دفعہ عدلیہ پر کیوں چڑھ دوڑتی ہے ؟ خود کو بچانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک گیر احتجاج: اسرائیلی وزیراعظم نے متنازع عدالتی اصلاحات بل پر قانون سازی ملتوی کر دیاتوار کو نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِدفاع یواف گیلنٹ کو برطرف کردیا تھا Amreeka sy ek khatt aya hai پاکستان تو اسرائیل کو ملک ہی نہیں مانتا تو اس کی خبریں کیوں میڈیا پر آتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوہم نےعدلیہ سے متعلق اب بھی قانون سازی نہ کی تو مورخ ہمیں معاف نہیں کرے گا،وزیراعظم نے ایوان میں دوججز کا فیصلہ پڑھ دیا Phir PM ki discretionary powers be khatam karen... This joker should join tv for comedy drama 👍 Beta election k baad wheelchair pe Aise he chief justice se jab London k ticket ki approval k liye jaoge tho pata chalega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں بحران کا سبب بننے والا عدالتی اصلاحات کا منصوبہ کیا ہے؟ - BBC News اردواسرائیل کی مسلح افواج، ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے ریزرو اہلکاروں کی ایک نمایاں تعداد بھی ان اصلاحات کے خلاف ہے۔ وہ اپنی ذمہ داریوں سے انکار کر کے احتجاج کر رہے ہیں، جس سے خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ملک کی سکیورٹی خطرے میں ہے۔ شاید انسان جاگنا شروع ہو چکے ہیں 🤔 Allah pak taba ao barbad kare 8
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات کا تنازع :اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کوبرطرف کردیایروشلم : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کے تنازع پراپنے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس منصور، جسٹس جمال کا فیصلہ ہمارے بینچ فکسنگ بیانیے کی جیت ہے، مریم نوازپارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بینچ سازی منصفانہ نہیں تو فیصلہ کیسے منصفانہ تصور ہوگا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »