عدالتی ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

سیاسی خبریں

حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور بجلی چوری میں ملوث 5 ...اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت ..

.جیجی اور بیلا کی بہن الانا نے اسرائیلی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کروا دیواشنگٹن فلسطینی نژاد معروف امریکی سپر ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی بڑی بہن، فیشن ڈیزائنر و ماڈل الانا حدید نے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دنیا کے سامنے لانے کے لئے اپنی پروڈکشن کمپنی متعارف کروا دی۔

روزنامہ جنگ نے بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ الانا حدید نے اپنی پروڈکشن کمپنی کا نام’واٹرمیلن پکچرز‘ رکھا ہے اور کمپنی کا لوگو بھی فلسطین کے جھنڈے سے مشابہت رکھنے والے پھل تربوز یعنی’واٹر میلن‘ ہی ہے۔واٹر میلن پروڈکشن کمپنی کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جاری کردہ ایک پرومو میں بتایا گیا کہ اب ہماری پروڈکشن کمپنی مسئلہ فلسطین کو پوری دنیا کے سامنے لانے کے لئے میدان میں ہمیشہ موجود رہے گی اور ہم دنیا کے تمام پلیٹ فارمز پر فلسطین کی کہانی اصل حقائق کے ساتھ پیش کریں گے۔لڑکیاں زبان...

حوالہ ہنڈی غیر قانونی کرنسی ایکسچینج بجلی چوری عدالتی ججز دھمکی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیش ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے معاملے وزارت داخلہ کو ابتک ہونیوالی تفتیش کی رپورٹ ارسال کردی گئی ،رپورٹ وفاقی پولیس کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 2اپریل کو ہائیکورٹ کے 8ججز کو مشکوک خطوط ملے،تین، چار اور پانچ اپریل کو سپریم کورٹ ججز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانیہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتسپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »