عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور سے متعلق اہم فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔

دوران سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس میں بڑا فیصلہ سنایا اور نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ عمارت غیرقانونی ہے، گرائی جائے، اس موقع پر عدالت عظمیٰ نے بلڈر اور رہائشیوں جانب سے دائر تمام درخواستوں کو مسترد کیا۔ اس موقع پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے وکیل صلاح الدین احمدایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم آنے کے بعد ایس بی سی اےعمارت گرادےگی۔چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا کہ فوری طور پر عمارت کو گرایا جائے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کراچی میں ساری چائنا کٹنگ اسی طرح ہورہی ہے،زمین کچھ ہوتی ہے، قبضہ اس سےزیادہ کرلیاجاتاہے۔

دو روز قبل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ آپ لوگوں نے سروس روڈ پر بلڈنگ تعمیر کردی ؟ جس پر وکیل بلڈر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پل کی تعمیر کی وقت سڑک کا سائز کم کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنے ریمارکس میں کہا آپ نے دونوں اطراف سے سڑک پر قبضہ کیا ہے،شارع فیصل کو وسیع کرنے کیلئے تو فوج نے بھی زمین دے دی تھی، پتا نہیں کیا ہورہا ہے یہاں ؟ مسلسل قبضے کیے جارہے ہیں، ہمارے سامنے کمشنر کی رپورٹ ہے نسلہ ٹاور میں غیر قانونی تعمیرات شامل ہیں،اب بھی قبضے ہورہے ہیں انہیں کوئی فکر نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارعدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu عدالت عظمی کا اپنی کارکردگی پر اطمنان ہے؟ برہم ہونے سے کیا ہو گا ذمہ دران جتنے بھی سابقی موجودہ ہیں ریلوے عزیر جی ایم اعلیٰ افسران انہیں پھانسی دی جائے باقی آنے والے خود ٹھیک ہو جائیں گے مگر معزز جج صاحبان خود کرپٹ ہیں ماشاء اللہ۔۔۔پاکستان عدالتوں کے علاوہ سب ادارے تباھ ہوگئے ہیں۔۔کوئی اپنا کام درست طریقے سے نہیں کرتا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیانواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا NawazSharif Assets Confiscate CourtDecision IslamabadHighCourt Challenged pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرلکچھ دیر تک بینجمن نیتن یاہو کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ کس کرسی پر بیٹھے ہیں لیکن پھر انہیں احساس دلایا گیا کہ ان کا دور ختم ہوچکا ہے اور اب ان کی جگہ اپوزیشن lanat is pe shukr hai gaya ... He is a good friend not Trump, that's why
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ اور رکن اسمبلی آج عدالت پیش نہیں ہونگےاہم وجہخورشید شاہ سمیت 18افراد کے خلاف نیب ریفرنس پر آج احتساب عدالت میں سماعت ہو گی، خیال رہے کہ خورشید شاہ اور رکن اسمبلی فرخ شاہ پیش نہیں ہو سکیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کر لیااسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:آصف زرداری کواحتساب عدالت نےذاتی حیثیت میں طلب کرلیااسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو 8 ارب روپے کی مبینہ غیرقانونی ٹرانزیکشن کیس میں 29 جون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا، مزید تفصیلات SamaaTV ثابت تو ہو چکا کب کا۔۔۔۔اب سزا کب دیں گے؟ سوئس گورنمنٹ کو لیٹر کب لکھنا ہے؟ بین الاقومی سیاسی استسنا کب اور کیسے ختم۔ہو گا ؟ صرف پیشیوں سے کچھ نہیں بننا محترم چیف جسٹس صاحب آپ سے گزارش ہے کہ تمام ملک دشمن، چور و مجرم سیاستدانوں کو مثالی سزا دے کر ملکی استحکام میں اضافہ فرمائیں شکریہ ایسے حکم پہلے بھی 100 بار دیۓ جا چکے ہیں- کچھ نہیں ہوتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »