عدالت نے بیٹے کے جرم کی سزا باپ کو سنا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے بیٹے کے جرم کی سزا باپ کو سنا دی ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں یہ منفرد واقعہ پیش آیا جہاں عدالت نے بچے کے جرم پر والد کو جرمانہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی خاتون نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا کہ ایک عرب بچے نے اس کے بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ جملے بھی کسے جس کے باعث میرا بیٹا اخلاقی اور جسمانی پر شدید زخمی ہوا ہے۔ ایشیائی خاتون نے اپنے بچے کے زخموں کے ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ عرب بچے کے باپ سے نقصان کا معاوضہ دلوایا جائے، جس پر عدالت نے ایشین خاتون کے بچے کو پہنچنے والے نقصان پر پچاس ہزار درہم اور اخلاقی نقصان پر بیس ہزار درہم کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ عرب باپ اپنے بیٹے کی طرف سے یہ معاوضہ ادا کرے، عدالت نے مقدمے کے اخراجات اور وکیل کی فیس بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی صدر نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا: وزیراعظم عمران خاناسلئے انکے سفیر کو واپس بھیجو اور ان سے سفارتی تعلقات ختم کرو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں نے ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے کمر کس لیپاکستانی لڑکیوں نے ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے کمر کس لی ARYNewsUrdu Bro you can subscribe my channel if you have no issue boycottfrance زبردست۔ ٹک ٹاک والی لڑکیوں سے تو یہ بہتر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا: وزیراعظم عمران خانYou dont want to mention ? He is mental sick 😈 france recalls Ambassadors to Turkey boycottfrance
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیوی شوہر کو ماہانہ ایک ہزار روپے جیب خرچ ادا کرے: عدالت کا انوکھا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان نے اسرائیل سے معاہدہ کرکے امریکا کو تاوان ادا کیا، ایران کا ردِعملخیال رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا۔ there are alot of kind of muslims in this world and every muslim class have their own interest in this world ,like mostly Arab counties are doing businesses with india
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ووٹ کس کو دیا؟ صدر کا دلچسپ جوابٹرمپ نے ووٹ کس کو دیا؟ صدر کا دلچسپ جواب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »