عدالتی حکم پر دعا کی والدین سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی عدالتی حکم پر والدین سے ملاقات کرائی گئی DailyJang

کی عدالتی حکم پر والدین سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات ختم ہونے پر پولیس دعا کو واپس لے گئی۔

عدالت نے ہدایت کی کہ تمام افراد کی تلاشی کی جائے اور چیمبر میں والدین کی دعا زہرہ سے 10 منٹ کیلئے ملاقات کرائی جائے۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے کہا کہ بازیابی کی درخواست نمٹادی جائے، باقی معاملات کیلئے کیس ٹرائل کورٹ بھیج دیں، 10 جون کو دعا کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنا ہے۔دعا زہرہ کے والد نے کہا کہ کیس یہاں چل رہا ہے، عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ بچی کا بیان ہوچکا ہے، آپ جذباتی کیوں ہورہے ہیں؟

جسٹس جنید غفار نے کہا کہ ہمارے پاس دعا زہرہ کا بیان ہے، ہم نے سپریم کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے فیصلوں کو دیکھنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kbi issue p b bat karlyn jang news to qardy behter rhy ga

Kia tofan e batmizi hy ...aik dua ny shadi pasnd ki karli hy isy itna publish q kar rhy hu shadi e ki hy ... Kitni ghar mn bethi dua ko ye pegam media khud q dikha rha hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھااسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا Syria Damascus Attack IsraeliCrimes Israel IsraeliAttack Presidency_Sy OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں پانی کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر رضوان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹیڈیم میں پانی کی بوتل سے وضو کرتے دیکھا گیا۔ Dramay جیو ٹاٹا بائی بائی ۔۔۔۔Unfollow Dekhawa... Mineral water say wazu... Logoon ko peenay ka Pani nahe melta... Wah kia bat ha paisa aor shurat...👎😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمتپاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr بلکل کب تک خارجی بیان دو گے. وزیر خارجہ کا پروبیشن پیریڈ ختم نہیں ہوا کیا؟ پاکستان کی فوج اپنا کاروبار کیوں کرتی ہیں کیا ان کو تنخواہ نہیں ملتی جب کاروبار کرتی تو اس وقت فوج کا کام کون کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کا والدین کو ملنے سے انکارسندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کامیڈیکل ٹیسٹ کرانےاورعمرکا تعین کرکے 2 روز میں رپورٹ پیش کا حکم جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا عدالت میں پیش، جج کے چیمبر میں والدین سے ملاقاتعدالت پولیس کو ہدایت کی کہ دس منٹ کےلیے دعا کی والدین سے چیمبر میں ملاقات کرائی جائے۔ عجیب ماں باپ ہیں روز سر میں ڈالنے کیلیے خاک اور منہ پر ملنے کے لئیے کالک لیکر میڈیا کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں Respected PM CMShehbaz & FM BBhuttoZardari More than 6 students who were studying in China have committed suicide & many are thinking about it. due to the negligence of Concern Authorities who is responsible? ForeignOfficePk , EduMinistryPK & hecpkofficial These delays are unbearable for us. Our degrees are at risk. Please solve this issue ASAP. BBhuttoZardari CMShehbaz takeUsBackToChina
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے،میڈیکل رپورٹ - ایکسپریس اردودعا زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا ALLAH ESS TARAAH KEE AULAAD (DUA ZEHRA) KISEE KO NA DAE ? ملک کے سارے مسائل حل ہوئے تھے اب یہی ایک مسلہ تھا شکر ہے یہ بھی حل ہوگیا۔ آئی ایم اف کو اب ہم قرضہ دینگے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »