عثمان بزدار شریف النفس وزیر اعلیٰ ہیں، جلیل احمد شرقپوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار شریف النفس وزیر اعلیٰ ہیں، جلیل احمد شرقپوری تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے جلیل احمد شرقپوری کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی مذمت کی۔اس دوران جلیل احمد شرقپوری نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے میاں جلیل احمد شرقپوری کو اُن کے حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ آپ قابل احترام ہیں، پنجاب اسمبلی میں آپ سے ناروا سلوک پر دلی دکھ ہوا، سیاست میں شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے ون مین شو کے ذریعے تمام اختیارات اپنی ذات تک محدود رکھےجبکہ میرے دروازے آپ کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گواھی کون دے رھے ھے لوٹا

Rent a peer

Ji sharab k license sale krty ha. Ghr wale corruption kr rhy ha... In logo na molvi or peer b mila lia ha

No Doubt

kuty da puter

لوٹا

تو اس کو ابو بنانا ہے تو بنا لے تیرے جیسے بٹیرے آتے جاتے رہتے ہیں

لوٹا

بیچارہ کھایا نمک حلال کرنا چاہ رہا ہے۔۔۔۔

Wrong number peer

اگلی بار بلے کے نشان پر الیکشن لڑنا اوقات پتہ چل جائے گی

ہم نے کب کہا ہے کہ عثمان بزدار صاحب ڈاکو ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے ماضی کی مشہور اداکارہ ثمینہ بٹ کو خوشخبری سنادی بڑا مسئلہ حل کردیالاہور (ویب ڈیسک) کئی سال اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثمینہ بٹ نے اپنی غربت کی کہانی سوشل میڈیا پر بتائی تو وزیر اعلی کی جانب سے فوری ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار نے لیگی رہنما کے الزامات پر اسپیکر قومی اسمبلی سے کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کر دیالیگی رہنما خواجہ آصف کے وزیر اعظم عمران خان اور عثمان ڈار پر الزامات کے سلسلے میں معاون خصوصی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فرازسینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان لائیں گے، نواز شریف 15 جنوری کو پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ پورا پاکستان ہی جیل بنا دیا ہے آپ لوگوں نے اور لیڈر جیلوں سے نہیں ڈرتے After successfully kidnapping IG Sindh, Now Rangers have planned to kidnap their own Army Chief for humiliating the Pakistan Army by playing dirty politics and selecting Imran as a PM. منہ دیکھ اپنا کسی بنگالی بھگوڑے جنرل کے گرے ہوئے بچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

15 جنوری تک نواز شریف پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فراز15 جنوری تک نواز شریف پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فراز ShibliFaraz PressConference NawazSharif Pakistan 15thJanuary gop_info MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہماری حکومت آنے والی ہے، علی محمد خان - ایکسپریس اردووزیر اعظم کو ڈھونڈ رہے ہیں، کیپٹن صفدر نے جوکیا وہ درست نہیں تھا، خرم دستگیر 😁😁😁😁😁 تو کیا کوئی سازش چل رھی ھے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ نیکٹا کی جانب سے جاری الرٹ کو ہلکا نہیں لے سکتے اس لیے پی ڈی ایم کوئٹہ کا جلسہ منسوخ کر دے لگتا ہے نکا اور نکے دا ابا دونوں ہی گھبرا گئے ہیں پی ڈی ایم کے جلسوں سے تبھی پی ڈی ایم کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »