عبداللہ شفیق کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل، شاداب نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبداللہ شفیق کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل، شاداب نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu abdullahshafique shadabkhan pakvsl

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے عبداللہ شفیق کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

گزشتہ روز پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ قومی ٹیم کی جیت میں عبداللہ شفیق کی 408 گیندوں پر 160 رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا اور وہ میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔ تاہم یہ پہلی بار نہیں ہے جب عبد اللہ شفیق نے شائقین کرکٹ کا دل جیتا ہو اس سے قبل 2020 میں بھی انہوں نے بالی وڈ گانا ’تیرا میرا رشتہ ‘ گاکر شائقین کے دل جیت لیے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: عبداللہ شفیق صرف بلا نہیں چلاتے آواز کا جادو بھی خوب جگاتے ہیںپاکستان کی جیت میں عبداللہ شفیق کی 408 گیندوں پر 160رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا اور وہ میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔ Beautiful Flowers🌹🌸 lovely weather awesome Nature experiencing here in NUST Islamabad Pakistan Heatwave defeated climate Weather beautiful OnlyOneEarth MotherSoil environment Rain Monsoon2022 Thunderstorm beginning take no risks protect self
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کے ہیرو عبداللہ شفیق گلوکار بھی نکلے، ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس، شاہد آفریدی کی عبداللہ شفیق سے متعلق پیشگوئیسری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت میں عبداللہ شفیق کی 408 گیندوں پر 160رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا Sare fasaad ki jarr ye khud tha Ye tu kehta tha pakistan mein koi talent he ni hai siwaye iske
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کے اہم ریکارڈز، پاکستان کی تاریخی فتح - ایکسپریس اردوعبداللہ شفیق نے جاوید میاں داد کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کی رکشہ میں سوار ہونے کی ویڈیو وائرلرنویر سنگھ کی رکشہ میں سوار ہونے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu Please dont let me unfollow you we have no concern with this man or his country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: آصفہ بھٹو کی ریڑھی سے فروٹ کی خریداریحیدرآباد میں آصفہ بھٹو کی قیادت میں شورو ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جو مختلف مقامات سے ہوتے ہوئےچانڈیا گوٹھ قاسم آباد پہنچی Tu kya kare hum? ایسی خبریں چلا کر قوم کو چ بنا کے رکھو بھئی۔ یہ اچھا کیا کہ چلو مکمل عورت تو ھیں بلاول کی وجہ سے پیپلز پارٹی کی ستیاناس ھوگی تھی پارٹی مرد بتاتی اپوزیشن مرد مانتی نھیں تھی نواں کٹا کھل گیا تھا بلکہ چیرمینی آصفہ بھٹو پاس ھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »