عبدالعلیم خان نے اہم عہدے کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالعلیم خان نے اہم عہدے کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی مزید تفصیلات ⬇️ AbdulAleemKhan Designation ServicesHospital

خان نے سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بورڈ آف مینجمنٹ کے سربراہ مقرر کرنے کی پیشکش پر وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہار تشکر کرتے ہوئے سمز بورڈ آف مینجمنٹ کے سربراہ کے طور پر کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میری فاؤنڈیشن سروسز اسپتال کی بہتری و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی، ادارے کی اپ گریڈیشن و اسٹیٹ آف دی آرٹ

بنانے میں معاونت جاری رکھیں گے۔صدر استحکام پاکستان پارٹی نے مزید کہا کہ اپنی جگہ خواجہ احمد حسان کا نام تجویز کیا ہے، وہ زیادہ بہتر انداز میں کام کر سکیں گے، سروسز اسپتال کو صوبے کا بہترین ادارہ دیکھنے کا خواہاں ہوں، مزید مدد جاری رکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ سروسز اسپتال میں عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن پہلے ہی 30 بیڈز کا ڈائلسز یونٹ چلا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات