عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن آج سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی اور جےیو آئی کے وفد سے ملاقات کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں سیاسی جماعتوں کو ملاقات کیلئے دعوت نامے بھجوا دیے ہیں۔

پی ٹی آئی 2 بجے جبکہ جے یو آئی وفد 3 بجے الیکشن کمیشن سے مشاورت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کو مشاورت کیلئےخط لکھا تھا۔ سیاسی جماعتوں سے انتخابات کے شیڈول اور تاریخ سےمتعلق مشاورت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے آئندہ الیکشن کےروڈمیپ پربھی مشاورت کرے گا۔ الیکشن کمیشن 25اگست کو شہبازشریف سے مشاورت کا دعوت نامہ دے چکا ہے۔ الیکشن کمیشن29اگست کو آصف زرداری سے مشاورت کا دعوت نامہ دے چکا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا انتخابات کے انعقاد پر مؤقف سامنے آگیاپیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کردیا، پی پی رہنما اور سابق سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چار مہینے

الیکشن کمیشن کا وفد صدر سے نہیں ملے گا، کنور دلشادسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ صدر کے پاس مشاورت یا الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں اس لیے الیکشن کمیشن کا وفد