عام آدمی پارٹی نے 15 سال بعد دہلی سے مودی کی حکومت ختم کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عام آدمی پارٹی نے 15 سال بعد دہلی سے مودی کی حکومت ختم کر دی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہوئے جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 نشستوں میں سے 134 جیت لیں جبکہ بی جے پی 104 سیٹیں لینے میں کامیاب ہوئی، دہلی میں حکومت بنانے کیلئے 126 نشستیں درکار ہوتی ہیں، الیکشن کے نتائج کے بعد دہلی سے بی جے پی کا 15 سالہ اقتدار ختم ہو گیا۔

انتخابات میں کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے اپنے خطاب میں دہلی کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے معاملات کو سنبھالنے کیلئے اپنے بیٹے اور بھائی کو منتخب کیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن سے بھی دہلی کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔ کانگریس صرف 9 نشستوں تک ہی محدود رہی۔

واضح رہے 2017 کے میونسپل کارپوریشن کے انتخاب میں بی جے پی نے 180 نشستیں حاصل کی تھیں جبکہ عام آدمی پارٹی محض 48 اور کانگریس 30 نشستیں لے سکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Arvendar Kejarval is a Good Polition

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیالاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے پنجاب کابینہ میں توسیع کر دی، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ مسترد کر دیبیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے اپنے جوہری اسلحے کے ذخائر میں آئندہ چند سالوں میں تین گنا اضافے کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت:آسمانی بجلی گرنے سے900 سے زائد افراد ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک سال کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئیں۔ شہید کیوں نہیں لکھا؟ جب فالتو بے کار بتوں کی پوجا کریں گے اور اللہ پاک کا خوف نہیں ہوگا دل میں اور دین اسلام کی قدر نہیں ہوگی دہشتگردی ہوگی اور انسانیت کی قدر نہیں ہوگی تو ایسا ہی ہوگا ناں اسرائیل اور پوری دنیا کے لیئے سبق ھے Hhhhjjhhhhhhhhhh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کا فیصلہکابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیرکا درجہ واپس لیا جائے گا: ذرائع جب ہمارے ملک میں تعلیم ہی نہیں ایسے اس کو رکھ کیا کرنا ہیں بیچ دیں اس کو۔ ویسے بھی یہ سیاست دانوں کے لیے نقصان دہ ہے جو پڑھ لکھ گئے ہیں ان کو ملک بدر کر دیں تعلیم کا پاکستان سے کوی لینا دینا نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی قطر جانے والی مسافر سے ہیروئن برآمداینٹی نارکوٹکس کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی ،قطر جانے والی مسافر سے ہیروئن برآمد Pakistan ANF Drugs Passenger Arrested Karachi Airport anfpak SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی وزارت ٹرانسپورٹ کا بڑا اعلانسعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ چھوٹی گاڑیوں کو آئندہ سال 2023 کے اختتام تک ایپ ٹیکسی میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »