عام لوگ اور کلچر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسان جب اپنی عقل کو اپنے مشاہدے اور تجربے کی بنیاد پر کسی خیال یا نتیجے تک پہنچنے کے لیے تحریک دیتا ہے تو اس پر کئی انکشافات ہوتے ہیں اور بعض ایسی باتیں بھی سامنے آتی ہیں کہ وہ چونک اٹھتا ہے اگر اس حوالے سے علمِ سائنس اس کے ماہرین کے بجائے ادبی […]

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

اگر اس حوالے سے علمِ سائنس اس کے ماہرین کے بجائے ادبی دنیا میں اہلِ قلم اور خاص طور پر نقّادوں کی بات کریں تو وہ بھی اسی طرز پر اپنے عہد کے معاشرتی حالات کا مطالعہ کرتے ہوئے فرد کے خیالات، احساسات اور طرزِ عمل کا جائزہ لیتے ہیں اور معاشرے اور اس کی ثقافت اور معاشرے میں بسنے والوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے علاوہ ان کی ذہنی سطح اور طرزِ‌ فکر سے متعلق اکثر کئی دل چسپ باتیں ہمارے سامنے آتی ہیں۔

اگر بچّوں کو اپنی راہ پر چھوڑ دیا جائے تو بڑے ہو کر وہ نرے وحشی نظر آئیں گے، وہ اپنے فطری میلات کو کبھی نہ روکیں گے بلکہ اپنی ہر خواہش کو واقعہ بنانا چاہیں گے۔ خود غرضی ان کا شیوہ ہوگا اور دوسروں کی بھلائی کے لئے وہ اپنی خواہشوں کا خون نہیں ہونے دیں گے۔ غرض ان کے جذبات و خیالات، تعلیم و تہذیب، تربیت، کلچر کی خوبیوں سے بے بہرہ ہوں گے۔ انسان کو تہذیب کے زینوں پر چڑھنے میں کاوش سے کام لینا پڑتا ہے۔ اسے ہمیشہ ہوشیار رہنا ہوتا ہے۔ جہاں غفلت کی، پھر ساری محنت رائیگاں گئی۔ پھر ازسرِ نو محنت کرنی...

بات یہ ہے کہ دنیا میں ہمارے میلانات، ہماری خواہشیں پھلتی پھولتی نہیں۔ جو دل چاہتا ہے وہ ہو نہیں پاتا، شکستِ امید ہماری بے اطمینانی کا سبب ہوتی ہے اور ہم اس بے اطمینانی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ نجات ہمیں رومانی افسانوں، جاسوسی قصوں کی مدد سے مل جاتی ہے۔ ان کی مدد سے ہم ایک ایسی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں جہاں ہمارے میلانات، ہماری خواہشوں، امنگوں اور امیدوں کو ناکامی کا منہ نہیں دیکھنا پڑتا۔ اسی لئے ہمیں اس دنیا میں ایک مسرت، ایک روحانی سکون محسوس ہوتا ہے اور اس سکون کے آگے فنی خوبیوں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسان فیکٹری میں تیار ہورہے ہیں؟ اداکارہ حنا رضوی کا ناقدین سے سواللوگ تنقید کرتے ہوئے بہت سی گھٹیا اور غیراخلاقی باتیں بول دیتے ہیں، حنا رضوی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: تاریخی شہر کا آسمان دیکھتے ہی دیکھتے نارنجی ہو گیا، لوگ خوفزدہیونان کے تاریخی شہر ایتھنز کا آسمان دیکھتے ہی دیکھتے نارنجی ہو گیا، جسے دیکھ کر کچھ لوگ خوف زدہ ہو گئے اور کچھ لوگ ویڈیوز بنانے لگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تخریبی ذہنیت کے حامل افراد احمق نہیں ہوتے،ان سے نجات کیلئے اختلاف کریں نہ ...مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:69اس قسم کے منفی اور تخریبی ذہنیت کے حامل افراد اور افواہ ساز، عام طور پر کسی سرکاری یا نجی ادارے کے طبقہئ افسر شاہی سے تعلق رکھتے ہیں اور اس لیے انہیں اپنی ملازمت کے ضمن میں مکمل تحفظ کا یقین ہوتا ہے۔ یہ لوگ اکثر بیووقوف اور احمق نہیں ہوتے بلکہ ذہن اور دوربین ہوتے ہیں۔ عام طور پر یہ لوگ اپنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟کچھ لوگ پریگبیلن کو نیا ویلیم یا بڈ (جیسے بڈویزر بیئر) کہتے ہیں کیونکہ یہ صارفین کو سکون آور ادویات اور الکوحل کی طرح پر سکون کرسکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ایک نئے عنصر کی شناختناقص غذا اور کینسر سمیت دیگر عام امراض جیسے ذیابیطس کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »