عامر لیاقت کا سابقہ بیویوں کو آخری پیغام۔بڑی بات کہہ ڈالی۔ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی تینوں سابقہ بیویوں کو ہمیشہ کیلئے اللہ حافظ کہتے ہوئے کہا ہے کہ تم تینوں سے تو اللہ پوچھے گا،سب کو جواب

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت نے سابقہ بیویوں کیلئے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کی سابقہ تینوں اہلیہ کی تصاویر ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ ویڈیو تینوں اہلیہ کیلئے ہے ۔

اس ویڈیو کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’’تم تینوں سے اللہ پوچھے گا ہمیشہ کیلئے اللہ حافظ‘‘ یاد رہے کہ چند دن قبل تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے قبل ایک نئی ناقابل یقین ویڈیو وائرل کی تھی جس میں عامر لیاقت ایک بار پھر دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں اور ویڈیو کے ذریعے دانیہ تک اپنا پیغام پہنچا رہے ہیں کہ اگر وہ واپس لوٹ آئے تو پاکستان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap logo ko b sanp ne dhasa tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تم تینوں کو اللہ پوچھے گا عامر لیاقت کا سابقہ بیویوں کو آخری پیغام09:10 AM, 28 May, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی تینوں سابقہ بیویوں کو Salay tumhen ni pochay ga. This dude is a trip... He wants God to punish his three ex wives ~ One tau dafa nhi huwa mulk say
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا بشریٰ، طوبہ اور دانیہ کیلئے پیغامعامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنی سابقہ بیویوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں Ghods tey wajo keh kr chale gae جیو والوں کو بھی شرم آنی چاہیے کیا عامر لیاقت اس قابل ہے کہ اس کہ اوپر بات کی جائے یہ زہنی مریض ہے اور ایک غلیظ شخص ہے بشرا طوبہ اور دانیہ کا اب تو پیچھا چھوڑ دے بیوقوف۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تم تینوں سے تو واللہ اللہ پوچھے گا عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کیلئے نئی ویڈیوشیئر کردیپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی تینوں سابقہ اہلیہ کیلئے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ چوتھی لبھو کنجرو ہمارے ملک میں نیوز ختم ہوگئی ہیں جو بار بار ان چ لوگوں ک گھر کے مسئلے لاتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'سپریم کورٹ کو سیاسی لڑائی سے خود کو الگ رکھنا ہوگا'‘سپریم کورٹ کو سیاسی لڑائی سے خود کو الگ رکھنا ہوگا’ مریم نواز ARYNewsUrdu SupremeCout Tu kio 9 April ko Supreme Court Gaye thy ye? is mohtarma ko pagalkhanay pohnchaien Jahan iski asal jagha Kiyun.? Isliye k her jagha khhud k ghunde mawali lagane k baad cases ka Der hai. MaryamNSharif 9 April ko siyasi issue pe adalat ke pass bhage kiyun gaye the? Mulk se bhag ne kliye 4,4 baar addamtonn k bench kyun bsbwayw the BAKWAS band kr adakten mulk kliye hain Teri ghulam nai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کو ہر صورت پیر کو پیش کرنے کا حکمآئی جی سے کہہ دیں کہ لڑکیاں پیش نہ کیں تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی: سندھ ہائیکورٹ October2020Imran Khan will continue to downplay the opposition.But their movements will get stronger and eventually lead to Imran Khan’s destruction.If Qasim’s dreams about Imran Khan are true then his dreams about future of Pakistan will also come true. پانچ_سیاسی_جج_withاسلامک_ٹچ اب آئی جی کا یہی کام رہ گیا ہے کہ لڑکیاں پیش کرے معزز عدالت کو سوچنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کو چوکنا اور سیاسی لڑائی سے خود کو الگ رکھنا ہو گا: مریم نوازBc ghashti bagharat Yeh sali hoti kon ha adaron py bat krny wali Tm Kya lgti ho supreme court ko mshwry Dany wali
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »