عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی ذو معنی پوسٹ سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لودھراں (ویب ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی عامر  لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ شیئر کی ہے۔ دانیہ ملک نے انسٹاگرام پر مختلف

لودھراں سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ شیئر کی ہے۔

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی ایک اور انسٹا سٹوری میں درج تھا کہ آج جو کرنا ہے کرلو لیکن اس پل کو یاد رکھیں جب تم قبر سے اٹھائے جاؤگے۔دوسری جانب دانیہ نے ایک سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر جوائن کرنے کی بھی اطلاع دی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی بیٹی دُعا کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا تھا جس میں وہ میڈیا سے گفتگو کرتی نظر آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ ملک کی ٹوئٹر پر انٹری دے دیتفصیلات کے مطابق دانیہ ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس کا اسکرین اشاٹ اُنہوں نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں شیئر کیا پاکستان کا پورا میڈیا بےغیرت ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں تیز بارشیں: وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بارشوں کے پیش نظر تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اداروں۔۔کو۔۔ھھھھ Hud kuch nai karna sirf hadyat hi karna Acha bhala pehly boot pehnta tha bahir ata tha ab boot chatny sy hi fursat nai milti. Koi baat Nahi, Agar Aag bii lag jayee pir b hum niklay gae.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کی تباہ کاریاں؛ وزیراعظم کی سندھ حکومت کو مدد کی یقین دہانی - ایکسپریس اردومشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہرممکن مدد فراہم کرے گا، وزیراعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام پیغام 'مسلم لیگ ن اداروں کی ایسی لاڈلی جماعت رہی ہے قانون سے جو انہیں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نہ ملا' اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانا اداروں پر دباؤ بنانا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں اداروں کو تنقید بنانا مسلم لیگ نون کا شیوا رہا ہے۔ آج_سازش_نہیں_چلے_گی BlackmailerLeague
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دے دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »